کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا تسلسل آج بھی برقرار ہے اور انڈیکس نے 91000 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور کرلی۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 979 پوائنٹس کے اضافے سے 91843 پوائنٹس کی سطح مزید پڑھیں
اسلام آباد:پاکستان میں چین کے سفیرجیانگ زائی ڈونگ نے کہا ہے کہ چینی شہریوں کی سیکیورٹی سی پیک کو آگے بڑھانے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے،اس کے بغیریہ نہیں چل سکتا، 6 ماہ میں 2 مہلک حملے ناقابل قبول مزید پڑھیں
لاہور:لاہور میں فضائی آلودگی اور اسموگ کی صورتحال دن بدن خراب ہوتی جارہی ہے ، منگل کے روز لاہور میں ایئر کوالٹی انڈکس زیادہ سے زیادہ 520 جبکہ اوسط شرح 198 ریکارڈ کی گئی، ادھر وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے میں مزید پڑھیں
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے ہم قانون پر چلنے والے لوگ ہیں اور قانون کے مطابق رہائی مل رہی ہے، ہماری ڈیل نہیں ہوتی کیونکہ ہم قانون پر چلتے ہیں۔ انسداد مزید پڑھیں
اسلام آباد:انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس وین سے فرار ہونے کی کوشش کرنے والے 86 ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ ذرا ئع کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے مزید پڑھیں
اسلام آباد:روسی فیڈریشن کے ڈپٹی وزیر دفاع کرنل جنرل الیگزینڈر وی فومین کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطح وفد نے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو، چیف آف دی ایئر اسٹاف پاکستان ایئر فورس سے ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام مزید پڑھیں
ناران، بابو سر ٹاپ اور بٹاکنڈی میں شدید برف باری کے باعث راستوں کو بند کر دیا گیا۔ برفباری کے باعث چلاس، گلگت اور اسکردو جانے والے راستوں کو بند کر دیا گیا جبکہ سیاحوں کو بٹا کنڈی کے مقام مزید پڑھیں
اسلام آباد:توشہ خانہ ٹو کیس میں پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی، عدالت نے عمران خان کو وکیل مقرر کرنے کے لیے آخری مہلت دے دی جب کہ عمران خان نے مشاورت کیلیے مزید پڑھیں
محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے 7 افسران کے تقرری اور تبادلے کردئیے گئے۔ جیل خانہ جات میں تقرری اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق رضوان سعید سپرٹینڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل خانیوال تعینات کردئیے گئے۔ آفتاب احمد کو مزید پڑھیں
عالمی ٹیک کمپنی گوگل جس کا سرچ انجن انٹرنیٹ صارفین کی روزمرہ کی زندگی میں ایک ضرورت بن چکا ہے، ایک اے آئی ٹیکنالوجی پر کام کر رہا ہے جو کمپیوٹنگ میں انقلاب پیدا کرسکتا ہے۔ گوگل نے اپنے اس مزید پڑھیں