کراچی؛ انٹر کے امتحانی نتائج، طلبا کو 15 فیصد اضافی نمبر دینے کی منظوری

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ نے انٹر بورڈ کے فرسٹ ائیر 2023 کے امتحانی نتائج سے متعلق کمیٹی کی سفارش پر طلبا کو 15 فیصد اضافی نمبر دینے کی منظوری دے دی۔ انٹر بورڈ کے فرسٹ ایئر 2023 کے امتحان میں بچوں مزید پڑھیں

عمران خان کا امریکا کو انتخابات میں مداخلت کی دعوت دینا ملکی خودمختاری کے خلاف ہے، ن لیگ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ امریکا کو ملکی انتخابات میں مداخلت دعوت پاکستان کی خودمختاری کے خلاف ہے، عمران خان نے کہا ہے آؤ امریکا میری مدد کرو، ان کا ’’ایبسلوٹلی ناٹ‘‘ ؟ مزید پڑھیں

خوشبوؤں کے ذریعے ڈپریشن کے مریضوں کا علاج ممکن، تحقیق

پٹس برگ: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ خوشبوؤں کے ذریعے ڈپریشن میں مبتلا افراد کا علاج کیا جاسکتا ہے۔ یونیورسٹی آف پٹسبرگ سے تعلق رکھنے والے محققین کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا کہ مثبت یادوں مزید پڑھیں

ناک میں سب سے زیادہ ماچس کی تیلیاں پھنسانے کا ریکارڈ

کوپن ہیگن: ڈینمارک سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے اپنے نتھنوں میں 68 ماچس کی تیلیاں پھنسا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ نام کرلیا۔ گینیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق 39 سالہ پیٹر وون ٹینجن بسکوو یہ ریکارڈ بنانے والے پہلے مزید پڑھیں

“میں چھوٹی سی عمر میں ٹوٹ گئی”، ثنا جاوید کی پوسٹ وائرل

کراچی: رواں سال کی شروعات میں قومی کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ دوسری شادی کرنے والی معروف اداکارہ ثنا جاوید کی انسٹاگرام اسٹوری سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ثنا جاوید نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں عالمی شہرت مزید پڑھیں

خلیل الرحمان کا اگلی بار پی ٹی آئی کی نشست سے الیکشن لڑنے کا اعلان

معروف ڈراما و فلم لکھاری اور شاعر خلیل الرحمان قمر نے آئندہ ہونے والے عام انتخابات میں پی ٹی آئی کی نشست سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ خلیل الرحمان قمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق مزید پڑھیں

گیس کی قیمتوں سے برآمدی صنعتوں کو سخت چیلنجز کا سامنا

کراچی: ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل فورم کے چیف کوآرڈینیٹر جاوید بلوانی نے کہا ہے کہ زائد پیداواری لاگت کے باعث برآمدی صنعتیں ملکی تاریخ کی سخت چیلنجز کا سامنا کر رہی ہیں۔ ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل فورم کے چیف کوآرڈینیٹر جاوید بلوانی مزید پڑھیں

قیمتی پتھروں کی کوڑیوں کے بھاؤ تھائی لینڈ فروخت کا انکشاف

اسلام آباد: قیمتی پتھروں کی کوڑیوں کے بھاؤ تھائی لینڈ فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان جیمز اینڈ جیولری ڈیولپمنٹ کمپنی کے حکام نے کہا ہے کہ قانون سازی نہ ہونے کے باعث پاکستانی قیمتی پتھرکوڑیوں کے بھاؤ تھائی لینڈ مزید پڑھیں