سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ سردار تنویر الیاس کو ایف آئی اے کی جانب سے سول جج عباس شاہ کی عدالت میں مزید پڑھیں

پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کے گھر میں زبردستی گھسنے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتار

پشاور: پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کےگھر میں ایک شخص نے زبردستی گھسنےکی کوشش کی۔ پولیس کے مطابق گلوکارہ گل پانڑہ کی جانب سے اس واقعے کی شکایت درج کرائی گئی تھی جس کے بعد گلوکارہ کے بھائی کی مدعیت میں مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ایرانی سفارت خانے کا دورہ، ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ کے انتقال پر تعزیت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سفیر سے ملاقات کر کے ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ عبداللہیان کی ناگہانی موت پر تعزیت کا اظہار کیا۔ تفصیالت کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مزید پڑھیں

ایک طرف آئی ایس آئی پیغام بھیج رہی ہے دوسری طرف کہتی ہے فرہاد انکے پاس نہیں، عدالت

اسلام آباد: شاعر احمد فرہاد لاپتا کیس میں عدالت کو بتایا گیا کہ آئی ایس آئی نے شاعر کی موجودگی سے انکار کیا ہے جس پر عدالت برہم ہوگئی اور کہا کہ ایک طرف میسجز بھیج رہے ہیں اور دوسری مزید پڑھیں

چیف جسٹس کا قیمتی تحفہ توشہ خانہ میں جمع کروانے کا حکم

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے قیمتی تحفہ توشہ خانے میں جمع کروانے کا حکم دے دیا۔ رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی کی جانب سے چیف جسٹس جسٹس قاضی فائز عیسی مزید پڑھیں

نارووال میں لڑکیوں سے زیادتی کے دو ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک، بقیہ گرفتار

نارووال: نارووال میں لڑکیوں سے زیادتی کے دو ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے جب کہ دیگر ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ زرائع کے مطابق خواتین کے ساتھ بدسلوکی اور زیادتی کی ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے دو مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش

ممبئی: ’کابل‘، ’صنم رے‘ اور ’بالا‘ جیسی سپر ہٹ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی معروف بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ یامی گوتم اور اُن کے شوہر لکھاری و ہدایتکار ادتیہ دھر نے مزید پڑھیں

ہیلی کاپٹر حادثے سے چند لمحوں قبل ایرانی صدر کی آخری تصویر منظرعام پر آگئی

تہران: آذربائیجان سے واپس آتے ہوئے ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوکر تباہ ہوگیا تھا جس کے نتیجے میں صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ امیر عبدالہیان سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں