عمران خان کا امریکا سے انتخابات میں دھاندلی پر سخت مؤقف اپنانے کا مطالبہ

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے امریکا سے پاکستان میں عام انتخابات دھاندلی پر سخت مؤقف اپنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے ہمراہ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

کراچی: جماعت اسلامی نے چیف الیکشن کمشنر اور دیگر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سندھ ہائیکورٹ میں دائر کردی۔ توہین عدالت کی درخواست صوبائی اسمبلی کے امیدواروں نے عثمان فاروق ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر کی ہے۔ درخواست دائر کرنے مزید پڑھیں

شہباز شریف ظالم آدمی ہے اپنے بھائی کو بھی معاف نہیں کیا، چوہدری پرویز الہٰی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز شریف ظالم آدمی ہے اپنے بھائی کو بھی معاف نہیں کیا۔ اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے عون چوہدری کی جیت کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عون چوہدری کی جیت کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا اور اسلام آباد ہائی کورٹ میں کہا ہے کہ نوٹی فکیشن غلطی سے جاری ہوگیا، سلمان اکرم راجا کی درخواست سنی جائے گی۔ زرائع کے مزید پڑھیں

عمران خان نے عمر ایوب کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کردیا

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عمر ایوب کو وزیراعظم کے عہدے کا امیدوار نامزد کردیا۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا مزید پڑھیں

دفتر خارجہ نے امریکا کا انتخابی نتائج کی تحقیقات کا مطالبہ مسترد کردیا

اسلام آباد: امریکا کی جانب سے پاکستان کے انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے مطالبے پر دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دولت مشترکہ کی جانب سے پاکستان کے انتخابات کو شفاف قرار دیا گیا ہے اور ویسے بھی انتخابات مزید پڑھیں

جسٹس (ر) مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں گواہان کے بیانات قلمبند

اسلام آباد: آڈیو لیک اسکینڈل کے خلاف درخواستوں پر سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس جاری ہے جس میں جسٹس (ر) مظاہر نقوی کے خلاف گواہان کے بیانات قلم بند کیے جارہے ہیں۔زرائع کے مطابق سابق جج جسٹس (ر) مظاہر نقوی مزید پڑھیں

طیبہ گُل ہتک عزت کیس؛ سابق ڈی جی نیب پر فردجرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ہتک عزت کیس میں درخواست گزار طیبہ گل اور ملزم سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم پیش ہوئے۔ ایڈیشنل سیشن جج سہیل شیخ نے طیبہ گل کی جانب سے دائر ہتک مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا ججز کو کسی کے خلاف آبزرویشنز دیتے ہوئے محتاط رہنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ججز کو کسی کے خلاف آبزرویشن دیتے ہوئے محتاط رہنے کا حکم دیتے ہوئے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کی آبزرویشنز حذف کرنے کی ہدایت کردی، سپریم کورٹ نے مزید پڑھیں