بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع کپواڑا میں سرچ آپریشن کی آڑ میں قابض بھارتی فوج نے گھر گھر تلاشی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست خارج

لاہور ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست خارج کردی۔ ہائیکورٹ میں اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار اشبا کامران نے مؤقف اختیار کیا کہ سینیٹر اسحاق مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کے لیے 23 ارب روپے کا پیکیج احسان نہیں ہمارا فرض ہے، وزیراعظم

مظفر آباد: وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے لیے 23 ارب روپے کا پیکیج احسان نہیں ہمارا فرض ہے۔ شہبازشریف نے آزاد حکومت جموں و کشمیر کی کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے دن مزید پڑھیں

یا تو پورا سیزن کھیلو ورنہ نہ آؤ! عرفان پٹھان نے کرکٹرز کو ذاتی ملازم سمجھ لیا

ٹی20 ورلڈکپ سے قبل پاکستان سے سیریز کیلئے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) ادھورا چھوڑ جانے والے انگلش کرکٹرز کیخلاف سابق بھارتی فاسٹ بولر عرفان پٹھان نے سخت زبان استعمال کرنا شروع کردی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) مزید پڑھیں

ایشوریا رائے زخمی حالت میں بیٹی کے ہمراہ فرانس روانہ

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار ایشوریا رائے بچن زخمی حالت میں بیٹی کے ہمراہ کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کے لیے ممبئی سے فرانس روانہ ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 15 مئی بدھ کی شب ایشوریا رائے بچن کو ممبئی ایئرپورٹ مزید پڑھیں

اسپتال مالک کے اغوا برائے تاوان میں ملوث 3 سابق سرکاری ملازم گرفتار

راولپنڈی: راولپنڈی میں اسپتال مالک کو تاوان کے لیے اغوا کرنے والے 3 سابق سرکاری ملازموں کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق ملزمان سے تاوان کی مد میں وصول کی گئی ایک کروڑ روپے سے زائد کی رقم مزید پڑھیں

بلال عباس اور درفشاں سلیم نے خفیہ نکاح کرلیا؟ تہلکہ خیز انکشاف

کراچی: یوٹیوبر ماریہ علی نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈرامہ سیریل ‘عشق مُرشد’ کی جوڑی بلال عباس اور درفشاں سلیم نے خفیہ نکاح کرلیا ہے۔ حال ہی میں یوٹیوبر ماریہ علی نے اپنے چینل پر بلال عباس اور درفشاں سلیم مزید پڑھیں

لکی مروت؛ خواتین اساتذہ کو ہراساں کرنے والے محکمہ تعلیم کے اہلکار سمیت 2 گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے خواتین ٹیچر کو جنسی طور ہراساں کرکے بلیک میل کرنے میں ملوث ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے اہلکار سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان سے تین موبائل فون اور قابل اعتراض مواد مزید پڑھیں

خفیہ اداروں کے اہلکاروں کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں داخلے پرپابندی عائد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے خفیہ اداروں سے منسلک اہلکاروں کے عدالت میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ جسٹس طارق محمور جہانگیری نے خفیہ اداروں سے منسلک اہلکاروں کے عدالت میں داخلے پر پابندی عائد کرنے کا حکم دیا۔ کمرہ مزید پڑھیں