دھرمیندر کا ویڈیو پیغام ؛ پاکستانی اداکار کے نام

ممبئی: بھارت کے معروف اداکار دھرمیندر نے پاکستان کے ایک اداکار اور ہوسٹ کے لیے نیک تمناؤں پر مشتمل محبت بھرا ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ فلم شعلے کے ’’ویرو‘‘ لیجنڈری مزید پڑھیں

پاکستان الیکشن تنازعات اور مسائل کا فوری قانونی حل نکالے؛ اقوام متحدہ

واشنگٹن: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے پاکستان میں حکام اور سیاسی رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ وہ انتخابات کے بعد کی صورتحال کو جلد از جلد پُر امن انداز اور قانونی طریقوں سے حل کریں۔ عالمی مزید پڑھیں

انڈونیشیا؛ دنیا کے سب سے بڑے صدارتی الیکشن میں ووٹنگ جاری

جکارتا: انڈونیشیا میں آج صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے جس میں ملک کے نئے صدر کا انتخاب کرنے کے لیے 2 لاکھ 59 ہزار امیدوار کے درمیان مقابلہ ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا مزید پڑھیں

لاہور میں 10 سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنیوالے میاں بیوی گرفتار

لاہور: چائلڈپروٹیکشن اینڈویلفیئربیورو نے جوہرٹاؤن میں تشدد کا نشانہ بننے والی 10 سالہ گھریلوملازمہ بچی کو تحویل میں لے لیا جبکہ بچی پرتشدد کرنیوالے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق جوہرٹاؤن کے علاقہ میں 10 مزید پڑھیں

اتحادی جماعتوں کا اقتدار میں آنے کے بعد عوام کیلیے ریلیف پیکج کا اعلان

کراچی: نئی مخلوط وفاقی حکومت میں جماعتوں کی قیادت نے طے کیا ہے کہ برسراقتدار میں آنے کے بعد فوری طور پر عوام کے لیے ریلیف پیکج کا اعلان کیا جائے گا۔ ممکنہ طور پر پی ڈی ایم ٹو طرز مزید پڑھیں

ای سی سی اجلاس؛ رمضان پیکیج 2024، گندم درآمد، آٹا برآمد کرنیکی منظوری

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے رمضان پیکیج2024اور ایکسپورٹ فیسی لیٹیشن اسکیم2021کے تحت گندم درآمد اور آٹا برآمد کرنے کی منظوری دیدی۔ نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں سات نکاتی ایجنڈے مزید پڑھیں

ڈیزل ساڑھے 7 روپے مہنگا ہونے کا امکان آن لائن 2 گھنٹے پہلے

اسلام آباد: نئی حکومت آنے سے قبل پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی تیاری کی جانے لگی۔ ذرائع کے مطابق ڈیزل 7 روپے 50پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے جبکہ لائٹ ڈیزل آئل 2روپے 82پیسے فی لٹر مہنگا ہو مزید پڑھیں

اسلام آباد سے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقہ 46، 47 اور 48 کے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے مزید پڑھیں

کوئٹہ؛ ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے دوران جھگڑا، 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے دوران جھگڑے میں 2 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق حب میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 21 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے دوران مزید پڑھیں

غیرقانونی بھرتی کیس میں پرویزالٰہی کی ضمانت منظور

لاہور: غیر قانونی بھرتی سے متعلق کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کرلی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے خلاف پنجاب اسمبلی کے پرنسپل مزید پڑھیں