انتخابی نتائج میں تاخیر کا مطلب دھاندلی نہیں، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ میڈیا نے انتخابی نتائج نشر کرنے میں کچھ زیادہ جلد بازی کی۔ نگران وزیراعظم نے نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چیلنجزکےباوجودجمہوری تسلسل خوش آئندہے، انتخابات کےکامیاب انعقادپرسیکیورٹی اداروں نےاہم کرداراداکیا، مزید پڑھیں

جہانگیر ترین کا سیاست چھوڑنے کا اعلان، آئی پی پی کی سربراہی سے بھی مستعفی

لاہور: استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین مستعفی ہوگئے ساتھ ہی انہوں نے سیاست سے کنارہ کشی کا بھی اعلان کردیا۔ جہانگیر ترین نے ٹویٹ کے ذریعے استعفیٰ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کرے آئندہ چند مزید پڑھیں

الیکشن میں ناکامی: امیر جماعت اسلامی سراج الحق مستعفی ہوگئے

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی الیکشن میں ناکامی پر پارٹی کی سربراہی سے استعفیٰ دے دیا۔ زرائع کے مطابق سراج الحق کی جانب سے کہا گیا ہے کہ میں الیکشن میں ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں مزید پڑھیں

سرفراز احمد کا مفت تعلیم کیلیے کراچی میں یونیورسٹی بنانے کا اعلان

کراچی: سابق قومی کپتان سرفراز احمد نے کراچی میں مفت تعلیم کے لیے یونیورسٹی بنانے کا اعلان کر دیا، زیر تعلیم طلبا اور طالبات کو بلا معاوضہ تعلیمی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ وکٹ کیپر بیٹر کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

پی ایس ایل کی تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل، ٹرافی کی کل رونمائی

لاہورمیں پی ایس ایل کی تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل ہوگئیں، ٹرافی کی رونمائی کل ریس کورس گراؤنڈ میں ہوگی، ٹیموں کی آمد اوران پریکٹس شیڈول بھی ترتیب دے دیاگیا۔ پی ایس ایل کا میلہ سترہ فروری سے سج رہاہے، مزید پڑھیں

شاداب خان کی شادی کی پہلی سالگرہ پر اہلیہ کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی

مدینہ منورہ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے شادی کی پہلی سالگرہ پر اہلیہ کے ساتھ عمرہ ادا کیا اور روضہ رسول ﷺ پرحاضری دی۔ شاداب خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) پر روضہ رسول مزید پڑھیں

ارشد وارثی نے 25 سال بعد اپنی شادی رجسٹر کیوں کروائی؟ وجہ سامنے آگئی

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکار ارشد وارثی اور اُن کی اہلیہ ماریا گورٹی نے شادی کے 25 سال بعد اپنی شادی کی رجسٹریشن کروالی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ارشد وارثی اور اُن کی اہلیہ ماریہ گورٹی نے 23 جنوری 2024 مزید پڑھیں

مصنوعی ہاتھ کے ذریعے درجہ حرارت بھی محسوس کرنے کا کامیاب تجربہ

پیسا، اٹلی: سائنسدانوں نے ہاتھوں سے معذور افراد کیلئے ایک مصنوعی ہاتھ تیار کیا ہے جس میں ایسے سینسر نصب ہیں جو پہننے والے کو اشیا کا حقیقی درجہ حرارت کا احساس فراہم کرتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹلی مزید پڑھیں