سرکاری کمپنیوں کی نجکاری کے لیے 5 سالہ پروگرام تیار

اسلام آباد: نجکاری کمیشن نے سرکاری کمپنیوں کی نجکاری کے لیے پانچ سالہ پروگرام تیار کرلیا، جسے آج منظوری کیلیے کابینہ کی نجکاری کمیٹی کو پیش کیا جائے گا نیز کمیٹی نجکاری کیلیے پہلے اورآئندہ تین سال کے اہداف کا مزید پڑھیں

دبئی سے آنیوالے 2 مسافروں سے کروڑوں مالیت کے موبائل فونز برآمد

راولپنڈی: دبئی سے پاکستان آنے والے 2 مسافروں سے کروڑوں روپے مالیت کے موبائل فونز برآمد کرلیے گئے۔ ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد ائرپورٹ پر کارروائی کی، جس میں بیرون ملک سے پاکستان آنے والے 2 مسافروں کو مزید پڑھیں

کراچی؛ تاوان نہ ملنے پر 12 سالہ بچہ قتل، مرکزی ملزم بہنوئی گرفتار

کراچی: اغوا کاروں نے تاوان نہ ملنے پر 12 سالہ بچے کو قتل کردیا، پولیس نے مرکزی ملزم مقتول بچے کے بہنوئی کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔ اورنگی ٹاؤن مدینہ کالونی سے2 روز قبل اغوا کیے جانےوالے 12 سالہ بچے مزید پڑھیں

اسمبلی اجلاس؛ گورنر پختونخوا اور صوبائی حکومت آمنے سامنے

پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے کے معاملے پر صوبائی حکومت اور گورنر آمنے سامنے آ گئے۔ زرائع کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس بلائے جانے کی سمری پر گورنر کے دستخط نہیں ہو سکے، جس کے بعد حکومتی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی برآمدات کے فروغ اور کاروبار میں آسانی کیلیے پالیسی تیار کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے برآمدات کے فروغ اور کاروبار میں آسانی کے لیے تجارتی پالیسی تیار کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ تجارت کے شعبے کے حوالے سے اہم جائزہ اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ؛ نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیب ترامیم فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں کی سماعت کے لیے 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ 14 مزید پڑھیں

چاند پر بھیجے گئے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر سے پہلی تصویر موصول

اسلام آباد: چاند پر بھیجے گئے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کی لی گئی پہلی تصویر موصول ہو گئی۔ آئی کیو قمر نے چاند کی تصاویر بنانے کا کام شروع کردیا اور اس سے لی گئی پہلی تصویر باضابطہ طور مزید پڑھیں

نو مئی: پی ٹی آئی کا ملٹری کیمروں کی ویڈیوز برآمدگی کیلیے سپریم کورٹ جانے کا اعلان

اسلام آباد: عمران خان نے وکلا کو نو مئی کے دن فوجی عمارات پر نصب کیمروں کی فوٹیجز برآمد کرنے، 16 کارکنوں کے قتل اور انوار الحق کاکڑ کے فارم 47 کے حوالے سے سپریم کورٹ میں پٹیشنز دائر کرنے مزید پڑھیں