پی ٹی آئی رہنماؤں کا فواد چوہدری سے رابطہ، پارٹی قیادت پر تنقیدنہ کرنے کی درخواست

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی سینئیر قیادت نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری سے رابطہ کرکے پارٹی کی موجودہ قیادت پر تنقید نہ کرنے کی درخواست کردی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی قیادت نے تحریک مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا مغربی کنارے میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ؛ 4 فلسطینی شہید

تل ابیب: اسرائیل کے مغربی کنارے کے پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملے میں 4 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق قابض اسرئیلی فوج نے مغربی کنارے کے شہر طولکرم میں بے گھر فلسطینیوں کے لیے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا بجلی کی قیمت میں مزید 5 روپے فی یونٹ اضافے کامطالبہ

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) نے حکومت پاکستان سے 10 جولائی سے پہلے بجلی کی قیمت میں مزید 5 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا۔ ز رائع کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ بجلی کی قیمت مزید پڑھیں

آٹے کی بلیک مارکیٹنگ؛ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے 4ملازمین نوکری سے برطرف

راولپنڈی: یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے آٹے کی ترسیل اور بلیک مارکیٹنگ و دیگر سنگین بے ضابطگیوں میں ملوث 4 ملازمین کو نوکریوں سے برطرف کر دیا۔ منیجنگ ڈائریکٹر یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے ملوث ملازمین کے خلاف سخت ایکشن لیا۔ یوٹیلیٹی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جبری گمشدہ افراد کمیشن پر سوالات اٹھا دیے

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے جبری جبری گمشدہ افراد کمیشن کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ حکومت جبری گمشدہ افراد کمیشن کے لیے کیا کرنا چاہتی ہے مزید پڑھیں

چیئرمین پی اے سی کیلیے اپوزیشن کی جانب سے شیخ وقاص اکرم کا نام برقرار

اسلام آباد: اپوزیشن نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے لیے شیخ وقاص اکرم کا نام برقرار رکھا ہے۔ پی ٹی آئی چیف وہپ عامر ڈوگر کی طارق فضل چوہدری سے ملاقات پوئی جس میں چیئرمین پی اے مزید پڑھیں

قازقستان؛ شنگھائی تعاون تنظیم کا 2 روزہ سربراہی اجلاس

آستانہ: شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے ممالک کا 2 روزہ سربراہی اجلاس 2024 کا آغاز آج سے قازقستان کے دارالحکومت میں ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے بنیادی محوروں میں سے ایک مزید پڑھیں

چیف جسٹس آف پاکستان چاہتے ہیں کہ معاملات لٹکے رہیں، رؤف حسن

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان چاہتے ہیں کہ معاملات لٹکے رہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رؤف حسن کا کہنا تھا کہ کورٹ کا مزید پڑھیں