لاوہ: دیرینہ دشمنی پر تین افراد قتل

لاوہ: مقتولین میں نورخان، رفاقت اور آصف شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق مقتولین گھر سے عدالت پیشی پر جارہے تھے کہ گھات لگائے نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔مقتولین میں نورخان، رفاقت اور محسن شامل ہیں۔مقتولین گھر سے عدالت پیشی پر مزید پڑھیں

مالدیپ کے صدر پر ‘کالا جادو’ کرنے کے الزام میں خاتون وزیر سمیت 2 وزرا گرفتار

مالی: مالدیپ میں صدر محمد معیزو پر کالا جادو کرنے کے الزام میں وزیر مملکت ماحولیات فاطمہ شمناز سلیم اور ان کے سابق شوہر آدم رمیز کو گرفتار کرلیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق شمناز سلیم کے سابق شوہر آدم رمیز مزید پڑھیں

مجھے ویڈیو نہیں جذبات چاہیے تھے، سوناکشی کا شادی کی ویڈیو پر ردعمل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنی اور ظہیر اقبال کی شادی کی ویڈیو بنانے والے ویڈیوگرافرز کی تعریف کردی۔ گزشتہ روز سوناکشی سنہا نے اپنی شادی کی خوبصورت ویڈیو جاری کی جوکہ خوشی کے جذبات اور قہقہوں کی مزید پڑھیں

بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ فائنل؛ اہم معرکے میں بھی بارش کا امکان

ٹی20 ورلڈکپ کا فائنل کل بھارت اور جنوبی افریقہ کے مابین شیڈول ہے تاہم اس میچ میں بھی بارش کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتاتے والی مختلف ایپلیکیشنز نے ہفتے اور اتوار کو بارباڈوس میں علی الصبح سے شام مزید پڑھیں

امریکی قرارداد پاکستان کے معاملات میں مداخلت ہے جو قابل قبول نہیں، دفترخارجہ

اسلام آباد: دفترخارجہ نے کہا ہے کہ امریکی قرارداد پاکستان کے معاملات میں مداخلت ہے جو قابل قبول نہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان ایک خود مختار ریاست ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان میں مزید پڑھیں