آپریشن عزم استحکام فوج کی نہیں ہماری ضرورت ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آپریشن عزم استحکام فوج کی نہیں بلکہ ہماری ضرورت ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ماضی میں کیے جانے والے فوجی آپریشنز کے بعد مزید پڑھیں

شردھا کپور نے موبائل فون سے کئی اخروٹ توڑ ڈالے، مداح حیران

ممبئی: بالی ووڈ کے سینیئر اداکار شکتی کپور کی بیٹی اور اداکارہ شردھا کپور نے موبائل فون سے کئی اخروٹ توڑ ڈالے۔ بھارتی میڈیا کے سوشل میڈیا پیجز پر شردھا کپور کی نئی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اداکارہ مزید پڑھیں

پی آئی اے میں جعلی دستاویزات پر 17 برس تک ملازمت کرنے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے جعلی دستاویزات کی بنیاد پر پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) میں ملازمت حاصل کرکے 17 برس تک ڈیوٹی سرانجام دینے والے ملزم کو ضمانت منسوخی مزید پڑھیں

امریکی ایوان نمائندگا ن کی قرارداد کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں حکومت کی جانب سے امریکی ایوان نمائندگا کی قرارداد کے خلاف قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی گئی اور امریکی قرارداد کا نوٹس لیا گیا اور قرار دیا گیا یہ پاکستان کے انتخابی عمل سے مزید پڑھیں

لاوہ: دیرینہ دشمنی پر تین افراد قتل

لاوہ: مقتولین میں نورخان، رفاقت اور آصف شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق مقتولین گھر سے عدالت پیشی پر جارہے تھے کہ گھات لگائے نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔مقتولین میں نورخان، رفاقت اور محسن شامل ہیں۔مقتولین گھر سے عدالت پیشی پر مزید پڑھیں

مالدیپ کے صدر پر ‘کالا جادو’ کرنے کے الزام میں خاتون وزیر سمیت 2 وزرا گرفتار

مالی: مالدیپ میں صدر محمد معیزو پر کالا جادو کرنے کے الزام میں وزیر مملکت ماحولیات فاطمہ شمناز سلیم اور ان کے سابق شوہر آدم رمیز کو گرفتار کرلیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق شمناز سلیم کے سابق شوہر آدم رمیز مزید پڑھیں