منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم

کراچی: سپریم کورٹ نے غیرقانونی طور پر تعمیر کرنے پر منہدم کیے گئے نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو آکشن کر کے متاثرین کو پیسے دینے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور کے متاثرین کی درخواست مزید پڑھیں

عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا

اسلام آباد احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور ان کے آفیشلز کے خلاف بیان بازی سے روک دیا۔ احتساب عدالت کے جج باصر جاوید رانا نے فیئر ٹرائل کی بانی پی مزید پڑھیں

موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

راولپنڈی: موٹر وے پولیس اہلکار کو کار سے روند کر فرار ہونے والی خاتون کو عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ موٹر وے پولیس کے اہل کار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون فرح کو پولیس مزید پڑھیں

مدیحہ رضوی نے 2023 میں ہی دوسری شادی کرلی تھی؟ پوسٹ وائرل

ممبئی: پاکستانی اداکارہ مدیحہ رضوی کی دوسری شادی کے اعلان کے بعد اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔ اداکارہ مدیحہ رضوی اپنی دوسری شادی کے اعلان کے بعد خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں، اُنہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی مزید پڑھیں

کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے دوران پاکستانی ٹیم کو آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ سے قبل رضوان کی انجری کی صورت میں بڑا دھچکا لگا ہے۔ گزشتہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم مزید پڑھیں

کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق

کہوٹہ: بس میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر سرکاری اہل کار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ کہوٹہ کے علاقے میں ڈاکوؤں نے ناکا لگا کر ایک بس میں لوٹ مار کی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے نان بائی ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے ضلعی انتظامیہ کا مزید پڑھیں