بی جے پی رہنما کے قتل کے الزام پر مسلم تنظیم کے 15 کارکنوں کو سزائے موت

کیرالا: بھارت کی ریاست کیرالا میں عدالت نے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے مقامی رہنما کے قتل کے الزام میں کالعدم مسلم تنظیم پاپولرفرنٹ (پی ایف آئی) سے تعلق رکھنے والے 15 افراد کو سزائے موت مزید پڑھیں

یکم فروری سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 11 روپے تک اضافے کا امکان

اسلام آباد: نگراں حکومت نے یکم فروری سے آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 11 روپے تک اضافے پر غور شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں حکومت نے ایکسچینج ریٹ ایڈجسٹمنٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل پر دہشت گردی کا خدشہ، تین روز میں حملے کی دھمکی آمیز کال موصول

راولپنڈی میں قائم سینٹرل جیل اڈیالہ کی انتظامیہ کو تین دن کے اندر نشانہ بنانے کی دھمکی آمیز کال موصول ہوئی ہے جس کے بعد انتظامیہ نے پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں کو آگاہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جیل انتظامیہ مزید پڑھیں

کیا آپ کو نیند مشکل سے آتی ہے؟ تین آسان یوگا پوز جو آپ کی مدد کرسکتے ہیں

خود کو دماغی طور پر صحت مند رکھنے کیلئے رات میں کم از کم سات گھنٹے کی نیند بہت ضروری ہے۔ ماہرین کے مطابق جس طرح کھانا پینا اور سانس لینا ہماری بقا کے لیے اہم ہے اسی طرح سونا مزید پڑھیں

سینیئر اداکار طلعت حسین ڈیمینشیا کا شکار ہوگئے

کراچی: شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی اور اُن کی اہلیہ ثنا فیصل نے پاکستان کے لیجنڈری سینیئر اداکار طلعت حسین میں ڈیمینشیا کے مرض کی تصدیق کردی۔ حال ہی میں فیصل قریشی نے اپنی اہلیہ ثنا مزید پڑھیں

’خدا کے حکم‘ پر پادری کا اپنے پیروکاروں سے لاکھوں ڈالرز کرپٹو کرنسی کا فراڈ

کولوراڈو: امریکا میں ایک پادری کو تقریباً 32 لاکھ ڈالرز مالیت کے کرپٹوکرنسی فراڈ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کولوراڈو پادری ایلی ریگالڈو اور ان کی اہلیہ نے ایک غیرفعال کرپٹو کوائن کی تشہیر مزید پڑھیں

سبی میں سیاسی جماعت کی ریلی کے قریب دھماکا، چار افراد جاں بحق

کوئٹہ: سبی میں ایک سیاسی جماعت کی ریلی کے قریب دھماکے کے سبب چار افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بلوچستان کے علاقے سبی میں ایک سیاسی جماعت کی ریلی مین جناح روڈ سے گزرنے کے دوران دھماکا ہوا مزید پڑھیں