اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں! بچے بھی بعد میں آتے ہیں، یاسر حسین

پاکستانی اداکار یاسر حسین نے انکشاف کیا ہے کہ شادی کے بعد اپنا ایک اپارٹمنٹ اپنی اہلیہ اقرا عزیز کے نام کردیا تھا۔ عفت عمر کو دیئے گئے انٹرویو میں پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے مشہور اداکار یاسر حسین نے کہا مزید پڑھیں

ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو واپس کیوں لایا گیا؟ جواب آپکے سامنے ہے! سلمان بٹ کا طنز

اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹر و سابق کپتان سلمان بٹ نے بھی نیوزی لینڈ کی سی ٹیم کیخلاف شکست پر لب کشائی کردی۔ ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر و کمنٹیٹر سلمان بٹ نے کہا مزید پڑھیں

دعائیہ تقریب پر مقدمہ؛ علیمہ خان کی عبوری ضمانت منظور

راولپنڈی: عمران خان کی بہن علیمہ خان کے خلاف دعائیہ تقریب پر درج مقدمے میں عدالت نے بوری ضمانت کنفرم کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج نادیہ اکرام ملک نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ ملزمہ علیمہ خان کو 25 ہزار روپے مالیت مزید پڑھیں

ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ

سعودی عرب، پاکستان اور ازبکستان کے مابین سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے شراکت داری کا اہم معاہدہ طے پا گیا۔ ازبکستان سے کے ٹریڈ سیکیورٹیز اور انشر کیپیٹل نے سعودی عرب، پاکستان اور ازبکستان کے درمیان سرحد پار سرمایہ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ جون یا جولائی میں ہونیکا امکان ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی ٹیم مئی کے وسط میں پاکستان آئے گی جبکہ اسٹاف لیول معاہدہ جون یا جولائی میں ہونے کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں بزنس سمٹ 2024 مزید پڑھیں

نیشنل ایکشن پلان 2014 پر عملدرآمد کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد: نیشنل ایکشن پلان 2014 پر عمل درآمد کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی جس میں وفاقی و صوبائی حکومتوں، وزارت داخلہ و دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست شہدا فورم بلوچستان کے پیٹرن مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس؛ چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد معطل

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس لیتے ہوئے چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور انکے ساتھ متعلقہ تمام افسران کو معطل کرکے انکوائری کا حکم دے دیا۔ وزیرِ اعظم مزید پڑھیں

9 مئی کیسز؛ شیخ رشید کی بریت کی درخواستیں سماعت کیلیے منظور

راولپنڈی: 9 مئی واقعات پر درج مقدمات سے بریت کے لیے شیخ رشید کی درخواستیں عدالت نے سماعت کے لیے منظور کرلیں۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی جانب سے سانحہ 9 مئی کے واقعات پر تین تھانوں مزید پڑھیں

غزہ کے معاملے پر پاکستان کے اصولی مؤقف کو سراہتے ہیں، ایرانی صدر

لاہور: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے، جہاں انہوں نے مزارِ اقبال پر حاضری دی۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ غزہ کے معاملے پر پاکستان کے اصولی مؤقف کو سراہتے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مزید پڑھیں

جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت بحال، ایوان میں داخلے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی نے سنی اتحاد کونسل کے جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت بحال کرتے ہوئے انہیں اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر ایاز صادق کی زیر قیادت قومی اسمبلی کا مزید پڑھیں