سزائے موت بھی سنا دیتے تو ہم تیار تھے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ سزائے موت بھی سنا دیتے تو ہم تیار تھے، ہمارے کارکن پرامن ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی مزید پڑھیں

سندھ میں قیدیوں کی آن لائن پیشی کیلیے جیلوں میں ویڈیو لنک سسٹم کا آغاز

کراچی: سندھ میں قیدیوں کی آن لائن پیشی کے لیے جیلوں میں ویڈیو لنک سسٹم کا آغاز کردیا گیا۔ صوبے میں عدالتی تاریخ کا اہم اقدام کرلیا گیا، جس سے قیدیوں کی پیشی کا بڑا مسئلہ حل ہوگیا۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں

بجلی صارفین پر 81 ارب 50 کروڑ روپے کا مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری

اسلام آباد: بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں ںے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست نیپرا میں جمع کرادی منظوری ملنے پر بجلی صارفین پر 81 ارب 50 کروڑ روپے کا مزید بوجھ پڑے گا۔ زرائع کے مطابق بجلی کی مزید پڑھیں

پاکستان میں 2023ء میں کرپشن کم ہوگئی، رینکنگ میں 7 درجے بہتری

اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ سال کرپشن کم ہونے کی وجہ سے رینکنگ میں 7 درجے بہتری آئی ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 180 ممالک کا کرپشن انڈیکس جاری کردیا، جس کے مطابق پاکستان کا کرپشن میں کمی کا اسکور 2 مزید پڑھیں

عمران خان نے سائفر کیس کی کارروائی اور سرکاری وکلاء صفائی کی تقرری کو چیلنج کردیا

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی نے سائفر کیس کی کارروائی اور سرکاری وکلاء صفائی کی تقرری کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی جانب سے سائفر کیس کی کارروائی کے مزید پڑھیں

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قید

راولپنڈی: آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں 10، 10 سال قید کی سزا سنادی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں کیس مزید پڑھیں

صحافیوں کو ہراساں کرنے کا کیس؛ وہ کون پراسرار ہے جو ملک چلا رہا ہے؟ چیف جسٹس

اسلام آباد: صحافیوں کو ہراساں کرنے اور ایف آئی کی جانب سے نوٹسز بھجوانے کے کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ وہ کون پراسرار ہے جو ملک چلا رہا ہے؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں مزید پڑھیں