اسٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

کراچی: حکومت نے مانیٹری پالیسی جاری کرتے ہوئے شرح سود 22 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا، گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ مہنگائی میں بتدریج کمی آئے گی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر مزید پڑھیں

17 وفاقی وزارتیں اور اشرافیہ کو دی گئی 1500 ارب کی سبسڈی ختم کردوں گا، بلاول بھٹو

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں اشرافیہ پر 1500 ارب روپے سبسڈی خرچ ہوتی ہے، حکومت میں آکر یہ سبسڈی ختم کرکے رقم غریبوں پر خرچ کریں گے۔ طلبا کے سوالات کے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا انتخابات کے نتائج موبائل ایپ EMS کے ذریعے ترسیل پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کے نتائج موبائل ایپ EMSکے ذریعے ٹرانسمیشن پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ انچارج سنٹرل الیکشن سیل پیپلز پارٹی سینیٹر تاج حیدر نے موبائل ایپ پر تحفظات مزید پڑھیں

عریشہ رضی کے ‘برائیڈل شاور’ کی تصاویر وائرل

کراچی: شوبز انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ عریشہ رضی کے برائیڈل شاور کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ پاکستان ڈراما انڈسٹری میں بطورِ چائلڈ آرٹسٹ اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی اداکارہ عریشہ رضی کی شادی کی تقریبات کا آغاز مزید پڑھیں

سعودیہ اور مصر کا فلسطینی پناہ گزینوں کیلیے فنڈنگ کی بندش پر تشویش کا اظہار

قاہرہ: سعودی عرب اور مصر نے فلسطین کی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں فوری جنگ بندی اور متاثرین تک امداد کی بلارکاوٹ ترسیل کا مطالبہ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے حماس مزید پڑھیں

جمال رئیسانی کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف درخواست خارج

سپریم کورٹ نے بلوچ رہنما جمال رئیسانی کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف مخالف امیدوار کی درخواست واپس لینے پر خارج کردی۔ سپریم کورٹ میں بلوچ رہنما جمال رئیسانی کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے پر مخالف امیدوار کی مزید پڑھیں

‘بھارتی پنجابی لڑکی سے محبت’، عمران عباس کی نئی بھارتی فلم کا ٹریلر جاری

‘بھارتی پنجابی لڑکی سے محبت’، عمران عباس کی نئی بھارتی فلم کا ٹریلر جاری ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے عمران عباس کی بھارتی فلم کو آئندہ ماہ 16 فروری کو ریلیز کیا جائے گا : فوٹو : فلم پوسٹر عمران مزید پڑھیں

چولستان کو پانی کا این او سی دینے پر سندھ حکومت کے تحفظات، نگراں وزیراعظم کو خط

اسلام آباد: سندھ حکومت نے نگراں وزیراعظم وزیراعظم کو خط لکھ دیا جس میں چولستان کیلیے پانی کا این او سی جاری کرنے کے معاملات پر خدشات کا اظہار کیا گیا ہے۔ نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان دوبارہ ایم کیو ایم الطاف بن رہی ہے، سعید غنی

کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان دوبارہ ایم کیوایم الطاف حسین بن رہی ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب میں پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی نے کہا مزید پڑھیں