وزیراعظم شہبازشریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف تین روزہ دورے پر آج سعودی عرب جائیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف اپنے وفد کے ہمراہ کمرشل فلائٹ سے سعودی عرب جائیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا منصب سنبھالیں کے بعد یہ پہلا غیر ملکی مزید پڑھیں

چیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارت پھر پاکستان نہ آنے کے بہانے تلاش کرنے لگا

پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 میں بھارتی ٹیم کی آمد سے متعلق اسپورٹس منسٹر انوراگ ٹھاکر کا بیان سامنے آگیا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسپورٹس منسٹر انوراگ ٹھاکر سے سوال کیا گیا کہ مزید پڑھیں

شارجہ کی 39 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 5 افراد جاں بحق

شارجہ: متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ شارجہ کے علاقے النہادہ میں واقع رہائشی ٹاور میں آگ لگنے کے نتیجے میں 44 افراد زخمی بھی ہوئے۔ پولیس حکام مزید پڑھیں

سابق وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری اڈیالہ جیل سے رہا

راولپنڈی: سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد راولپنڈی کے اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا جہاں سے وہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ گھر روانہ ہوگئے۔ اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

ججز کو بھیجے گئے خطوط میں کون سا مواد تھا؟ فرانزک رپورٹ سامنے آ گئی

لاہور: ججز کو بھیجے گئے دھمکی آمیز خطوط میں برآمد ہونے والے مواد سے متعلق رپورٹ سامنے آ گئی۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق بیسلس انتھراسس زمین سے پیدا ہونےو الا ایک بیکٹیریا ہے۔ بیسلس انتھراسس عمومی طور پر جانوروں میں مزید پڑھیں

2000 سال پُرانا رومی طلائی بریسلیٹ دریافت

سسیکس: برطانیہ میں ایک نو عمر بچے نے ایک نایاب طلائی رومی بریسلیٹ دریافت کیا ہے جو اندازاً 2000 سال پُرانا ہے۔ ذرائع ابلاغ کےمطابق 12 سالہ روون برینن اپنی والدہ ایمانڈا کے ہمراہ برطانوی کاؤنٹی سسیکس کے قصبے بوگنور مزید پڑھیں