سرگودھا: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف اعلیٰ عدالت اور بجلی بلوں پر عوام کی عدالت جائیں گے۔ سرگودھا میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی جس میں وفاق اور صوبوں کو فریق بنایا گیا ہے۔ سابق سپریم کورٹ صدر عابد زبیری سمیت چھ وکلاء نے درخواست دائر کی۔ درخواست میں موقف مزید پڑھیں
دوحہ: فلسطین کی مزاحمتی حکمراں جماعت حماس کے کمانڈر یحیی سنوار کی شہادت کے بعد بھی حماس کے حوصلے بلند ہیں اور مجاہدین نے ہتھیار ڈالنے سے انکار کردیا۔ اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی مجہادین کا مزید پڑھیں
کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے دن بازارِ حصص میں تیزی کا تسلسل جاری ہے۔ مارکیٹ میں کاروبار کا مزید پڑھیں
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے باضابطہ طور پر ’’یوڈیشل کمیشن آف پاکستان‘‘ کا حصہ بننے کا فیصلہ کر لیا جس کے لیے پارلیمان کے دونوں ایوانوں سے اراکین نامزد کرنے پر اتّفاق کیا گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی مزید پڑھیں
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کی ہدایت پر وکیل فیصل چوہدری نے پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کو جیل میں سہولتوں کی عدم فراہمی کے خلاف اسلام ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں
سرگودھا: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نئے چیف جسٹس سے اچھی امیدیں رکھنی چاہئیں۔ مولانا فضل الرحمان نے سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قاضی فائز عیسی اپنی ٹرم پوری مزید پڑھیں
اسلام آباد:سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) قاضی فائز عیسیٰ بیرون ملک روانہ ہوگئے۔ سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اپنی اہلیہ کے ہمراہ نیو اسلام آباد ائرپورٹ سے بیرون ملک روانہ ہوئے ہیں۔ قاضی فائز مزید پڑھیں
خیبر پختون خوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں فورسز کی چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔ میرعلی کے علاقے عیدک میں پولیس اور آرمی کی جوائنٹ چیک پوسٹ ’اسلم‘ مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی پولیس نے سنگجانی کے علاقے میں پولیس کی قیدی بسوں پر حملے کا مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے انسپکٹر لیاقت علی کی مدعیت میں 82 قیدیوں اور متعدد حملہ آوروں کے خلاف تھانہ سنگجانی میں مقدمہ درج مزید پڑھیں