بھارت کی جیل میں مسلمان سیاستدان کی موت، اہلخانہ کا زہر دینے کا شبہ

غازی پور: بھارت کی جیل میں قید مسلمان رکن پارلیمنٹ کی موت پر اہلخانے نے زہر دینے کا شبہ ظاہرکردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کی جیل میں قید مسلمان سیاستدان مختار انصاری انتقال کرگئے۔ حکام کا دعویٰ ہے مزید پڑھیں

وزیراعظم سے روسی سفیر کی ملاقات، توانائی میں تعاون بڑھانے پر گفتگو

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے روس کے سفیر البرٹ پی خوریف نے ملاقات کی، جس کے دوران توانائی میں تعاون بڑھانے پر بھی بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم نے ماسکو میں حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے مزید پڑھیں

لاہور؛ لاکھوں پاسپورٹ التوا کا شکار، شہری کئی ماہ سے پریشان

لاہور: محکمہ پاسپورٹ میں ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد پاسپورٹ التوا کا شکار ہونے کی وجہ سے شہری کئی ماہ سے پریشان ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن مشین ریڈ ایبل اور ای پاسپورٹ بروقت فراہم کرنے مزید پڑھیں

پختونخوا؛ بارش میں چھتیں گرنے سے ہلاکتیں، پشاور تاریکی میں ڈوب گیا

پشاور: پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش کے دوران چھتیں گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ پشاور تاریکی میں ڈوب گیا۔ زرائع کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع میں بارشوں کے دوران کمزور چھتیں گر جانے سے مزید پڑھیں

کسان کارڈ پر نواز شریف کی تصویر لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

لاہور: کسان کارڈ پر نواز شریف کی تصویر کے خلاف ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی کسان کارڈپر تصویر کو شہری مشکور حسین نے ایڈووکیٹ ندیم مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کے بالواسطہ وفاقی حکومت کو قرض فراہم کرنیکا انکشاف

اسلام آباد: ایک آزاد تھنک ٹینک نے اسٹیٹ بینک پر الزام لگایا ہے کہ وہ وفاقی حکومت کو بالواسطہ قرضے فراہم کررہا ہے، جس سے آئی ایم ایف کی سفارشات پر اسٹیٹ بینک کے قوانین میں کی گئی تبدیلیاں عملی مزید پڑھیں

معیشت کی بہتری کیلیے سیاسی و انتظامی دباؤبرداشت نہیں کریں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کو بہتر بنانے کی راہ میں سیاسی و انتظامی دباؤ کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انسداد اسمگلنگ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم میاں محمد شہباش شریف کا مزید پڑھیں

اہم چیلنجز کا سامنا کرنے کیلیے امریکا پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا، جوبائیڈن کا وزیراعظم کو خط

اسلام آباد: امریکی صدر جوبائیڈن نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا جس میں انہوں ںے کہا ہے کہ دنیا اور خطے کو درپیش وقت کے اہم ترین چیلنجز کا سامنا کرنے میں امریکا پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے مزید پڑھیں