وزیراعظم نے سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلیے سرخ قالین پر پابندی لگادی

اسلام آباد: وزیر اعظم نے تمام سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کے لیے بچھائے گئے سرخ قالین پر پابندی عائد کردی۔ ز رائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری تقریبات میں سرخ قالین کے استعمال پر برہمی کا اظہار کیا مزید پڑھیں

طلاق کے باوجود والدین ایک ہی گھر میں رہتے ہیں، شہزاد شیخ کا انکشاف

لاہور: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے سینیئر اداکار جاوید شیخ کے بیٹے شہزاد شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے والدین طلاق کے باوجود بھی اُن کے ساتھ ایک ہی گھر میں رہتے ہیں۔ اداکار شہزاد شیخ نے مزید پڑھیں

اسرائیل نے امن کا پرچم لہرانے والے 2 فلسطینی نوجوانوں کو قتل کردیا

ویب ڈیسک جمعرات 28 مارچ 2024 امن کی کوشش کرنے والوں کے قتل سے غزغزہ: اسرائیل نے غزہ میں امن کی علامت سفید پرچم لہرانے والے 2 فلسطینی نوجوانوں کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ فلسطینی نوجوان امن سے مزید پڑھیں

بلوچستان؛ ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، بڑی تعداد میں جعلی ادویات برآمد

کوئٹہ: ایف آئی اے کے بلوچستان میں کریک ڈاؤن کے دوران بڑی تعداد میں جعلی ادویات برآمد کرلی گئیں۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کی فروخت میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری مزید پڑھیں

پی ایس 80 دادو کے ضمنی انتخاب میں پی پی امیدوار بلامقابلہ کامیاب

کراچی: سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 80 دادو سے پیپلز پارٹی کے زبیر جونیجو ضمنی انتخاب میں بلامقابلہ کامیاب ہوگئے۔ ریٹرننگ افسر نے زبیر جونیجو کی بلامقابلہ کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی نشستوں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب نے نوازشریف کسان کارڈ کی منظوری دے دی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے محمد نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دے دی۔ پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کی صدارت میں زرعی اصلاحات کے لیے خصوصی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کسان کارڈ اور زرعی شعبے کے لیے مختلف مزید پڑھیں

پشاور؛ بس سے 2 ہزار کلو سے زیادہ مضر صحت گوشت و دیگر اشیا برآمد

پشاور: پشاور میں ایک مسافر بس سے بھاری مقدار میں مضر صحت گوشت سمیت متعلقہ اشیا برآمد کرلی گئیں۔ میڈیا سیل ڈپٹی کمشنر آفس پشاور کے مطابق جی ٹی روڈ پر پنجاب سے آنے والی بس سے بھاری مقدار میں مزید پڑھیں