وزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، مسائل کے حل کیلیے کمیٹی بنانے کی تجویز

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی جس میں وزیراعظم نے سیاسی مسائل کے باہمی تعاون سے حل کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز پیش کر دی۔ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کے درمیان خطوط کا تبادلہ نہیں ہوا، دفترخارجہ

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت سے خطوط کے تبادلے کی تردید کردی۔ دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان خطوط کا کوئی تبادلہ نہیں ہوا۔ بھارتی میڈیا ہمیشہ سے قیاس مزید پڑھیں

نان فائلر پر 45 فیصد ٹیکس اس لیے لگایا تاکہ وہ سوچے کہ فائلر بھی کوئی چیز ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ نان فائلرز کیلے ٹیکس کی شرح 45 فیصد اس لیے کی تاکہ وہ تین چار بار سوچے ضرور کہ فائلرز کی اصطلاح بھی پاکستان میں ہی ہے۔ یہ بات انہوں مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس کی 75 ہزار کی نفسیاتی سطح بحال

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس 75 ہزار کی نفسیاتی سطح عبور کرچکا ہے۔ حکومت کی جانب سے وفاقی بجٹ کے اعلان کے اگلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں مزید پڑھیں

بلوچستان میں ٹی ٹی پی کے مراکز قائم کرنیکی کوشش ناکام، کئی خطرناک دہشتگرد گرفتار

اسلام آباد: بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے انٹیلیجنس پر مبنی کامیاب آپریشن کرتے ہوئے ٹی ٹی پی کے کئی خطرناک دہشت گرد گرفتار کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق صوبے میں ٹی ٹی پی کے مراکز قائم کرنے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل

اسلام آباد: ہائی کورٹ کے حکم پر پاکستان تحریک انصاف کا مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کا مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کردیا گیا ہے، جہاں بیرسٹر گوہر، رؤف حسن اور دیگر قیادت پہنچے مزید پڑھیں