آزادی مارچ؛ بانی پی ٹی آئی، شیخ رشید، شاہ محمود قریشی مقدمے سے بری

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے آزادی مارچ سے متعلق درج مقدمے میں بانی پی ٹی آئی، شیخ رشید اور شاہ محمود قریشی سمیت دیگر کو بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ملک محمد عمران نے محفوظ فیصلہ مزید پڑھیں

انڈونیشیا؛ نام محمد کی توہین کے جرم میں کامیڈین کو قید کی سزا

جکارتا: انڈونیشیا میں ایک مزاحیہ اداکار کو محمد نام کی توہین کا مرتکب ہونے پر 7 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ انڈونیشیا کے صوبے سماٹرا میں پیش آیا تھا۔ اولیا مزید پڑھیں

وزیراعظم کو ایک سال سے خالی سرکاری اسامیاں ختم کرنے کی سفارش

اسلام آباد: حکومتی اخراجات میں کمی کے لیے منعقدہ اجلاس میں وزیرعظم کو ایک سال سے خالی سرکاری اسامیاں ختم کرے کی سارش کردی گئی۔ زرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت حکومتی اخراجات اور حکومتی ڈھانچے کا مزید پڑھیں

ریٹائرڈ ججز کا الیکشن ٹریبونلز بنانا چور کی داڑھی میں تنکا ہے، مشیر اطلاعات کے پی

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ جعلی فارم 47 حکومت کو تحفظ دینے کے لئے ریٹائرڈ ججز کی تعیناتی شروع ہوگئی ہے۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے ایک مزید پڑھیں