انتخابی نشان کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن ایکٹ کا سیکشن 215 چیلنج

لاہور: امیدواروں سے انتخابی نشان واپس لینے کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن ایکٹ کا سیکشن 215 چیلنج کر دیا گیا۔ میاں شبیر نے اظہر صدیق ایڈوکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی جس میں الیکشن کمیشن اور وفاقی مزید پڑھیں

عمران خان کا جیل میں سائفرٹرائل کالعدم قراردینے کا فیصلہ چیلنج

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کا جیل میں سائفر ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ سپریم کورٹ میں وفاقی حکومت کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے مزید پڑھیں

عام انتخابات؛ ملک بھر سے جنرل نشستوں پر 882 خواتین امیدوار میدان میں

پشاور: ملک میں ہونے والے عام انتخابات کے سلسلے میں جنرل نشستوں پر 882 خواتین امیدوار قسمت آمازئی کرنے میدان میں آگئی ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں ہونے والے عام انتخابات میں مزید پڑھیں

کراچی؛ نامعلوم ملزمان واٹر بورڈ انسپکٹر کو قتل کرکے فرار

کراچی: پیپلز چورنگی پر نامعلوم ملزمان واٹر بورڈ انسپکٹر کو قتل کرکے فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جمشید کوارٹرز تھانے کی حدود مزار قائد کے قریب پیپلزچورنگی پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے موٹرسائیکل سوار ایک شخص جاں بحق مزید پڑھیں

دورانِ عدت نکاح؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے گواہوں کے بیان ریکارڈ کرنے سے روک دیا

اسلام آباد: عدالت نے دورانِ عدت نکاح کے کیس میں گواہوں کےی بیانات ریکارڈ کرنے سے روکتے ہوئے خاور مانیکا کو نوٹس جاری کردیا۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے دورانِ عدت نکاح کے مزید پڑھیں

پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے والی پروازوں میں ریکارڈ کمی

اسلام آباد: پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے والی پروازوں میں 50 فیصد کمی آگئی ہے۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق جمعرات کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرکے گزرنے والی پروازوں کی تعداد 450 تک رہی۔ عام دنوں میں مزید پڑھیں

برطانوی لائبریری کو 44 سال بعد کتاب لوٹا دی گئی

ایسیکس: برطانیہ میں ایک لائبریری کو 44 سال بعد کتاب لوٹا دی گئی۔ ایسیکس لائبریری سروس نے ایک انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا کہ ایک گاہک نے مصنف جان ویٹل کی کتاب گریٹ پرائم منسٹرز کو میننگ ٹری لائبریری کو لوٹائی۔ مزید پڑھیں

فیصل قریشی نے 8 فروری کو بریانی بنانے کی اپیل کیوں کی؟ وجہ سامنے آگئی

کراچی: شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی نے 8 فروری کو پاکستانی ماؤں اور بہنوں سے بریانی بنانے کی اپیل کردی۔ فیصل قریشی نے حال ہی میں اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری میں پاکستانی ماؤں اور مزید پڑھیں