شاہ رخ خان کی فلم ‘جوان’ اور ‘پٹھان’ انٹرنیشنل ایوارڈز کیلئے نامزد

ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی 2023 کی سُپر ہٹ فلمیں ‘جوان’ اور ‘پٹھان’ انٹرنیشنل اسٹنٹ ایوارڈز کے لیے نامزد ہوگئیں۔ 2023 شاہ رخ خان کے کیریئر کا بہترین سال ثابت ہوا کیونکہ اداکار نے اپنے مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی ٹیم پیرس اولمپک کوالیفائر کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

لاہور: پاکستان ہاکی ٹیم پیرس اولمپک کوالیفائر کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ پیرس اولمپکس ہاکی کوالیفائرز عمان کے دارالحکومت مسقط میں جاری ہے جہاں آخری پول میچ میں پاکستان اور ملائیشیا کا مقابلہ تین تین گول سے برابر رہا۔ مزید پڑھیں

ریٹائرڈ آؤٹ یا ہرٹ؟ روہت سپراوور تنازع کا شکار

کراچی: روہت شرما ’ریٹائرڈ آؤٹ ہوئے یا ریٹائرڈ ہرٹ‘ سپر اوور تنازع سامنے آگیا۔ افغانستان کے خلاف تیسرے ٹی 20 میچ میں 2 سپر اوورز کے بعد بھارتی ٹیم نے فتح حاصل کی تھی، میزبان کپتان روہت شرما پہلے سپر مزید پڑھیں

چوتھا ٹی20؛ قومی ٹیم میں ایک تبدیلی! صاحبزادہ فرحان کو موقع مل گیا

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ٹی20 میچ کیلئے قومی ٹیم کی پلئینگ الیون کا اعلان ہوگیا۔ کرائسٹ چرچ میں شیڈول سیریز کے چوتھے ٹی20 میچ کیلئے پاکستان نے ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے، وکٹ کیپر اعظم خان مزید پڑھیں

ایس ای سی پی، دسمبر میں 2095 کمپنیاں رجسٹرڈ

اسلام آباد: سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے ماہ دسمبر میں 2095 نئی کمپنیاں رجسٹر کیں۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے دسمبر 2023 میں 2095 نئی کمپنیاں رجسٹر کیں جس کے بعد کل رجسٹرڈ کمپنیوں کی تعداد مزید پڑھیں

فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی مدت میں توسیع کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں وفاقی حکومت کی فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی مدت میں توسیع کی متفرق درخواست سماعت کے لیے مقرر کر لی گئی۔ سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ آئندہ ہفتے حکومتی درخواست پر سماعت کرے مزید پڑھیں

پہلی ششماہی، پاکستان کو 8 ارب 10 کروڑ ڈالر کے بیرونی قرض وصول

اسلام آباد: پاکستان کو گزشتہ 6ماہ کے دوران 8 ارب 10 کروڑ ڈالر کے بیرونی قرض وصول ہوئے ہیں۔ نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے جمعرات کے روز گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو گزشتہ 6ماہ کے دوران مزید پڑھیں

بلوچ مظاہرین کا معاملہ حکومت کو حل کرنا ہے عدالت کو نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ مظاہرین کو ہراساں کرنے سے روکنے اور سہولیات فراہم کی درخواست نمٹا دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے بلوچ مظاہرین سے متعلق درخواست ہدایات کے ساتھ نمٹا دی۔ عدالت نے مزید پڑھیں