قاسم سوری کی مبینہ دھاندلی کا کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی مبینہ دھاندلی کا کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔ قاسم سوری کو 2018 میں مبینہ دھاندلی کے الزام پر نااہل کیا گیا تھا مزید پڑھیں

ہائیکورٹ ججز کی رہائش گاہوں پر 30کروڑ جرمانہ برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: سی ڈی اے بورڈ نے ہائی کورٹ ججز کی رہائش گاہوں پر 30کروڑ جرمانہ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت قانون نے سی ڈی اے کو تاخیری چارجز معاف کرنے کی سمری بھیجی تھی مزید پڑھیں

پاک ایران کشیدگی؛ خفیہ ادارے نے اسلام آباد میں دہشتگردی کا الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدہ صورت حال کے تناظر میں خفیہ ادارے کی جانب سے وفاقی دارالحکومت میں دہشت گردی کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ انٹیلی جنس اداروں نے پاک ایران بارڈر پر کشیدہ سکیورٹی صورتحال مزید پڑھیں

کشیدگی کے بعد پاکستان ،ایران میں مثبت پیغامات کا تبادلہ

اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے حکام کے درمیان مثبت پیغامات کا تبادلہ ہوا ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان نے پاکستان اور ایران کے سفارتی حکام کے درمیان مثبت پیغامات کے تبادلے کی تصدیق کردی۔ ایڈیشنل سیکریٹری خارجہ رحیم حیات مزید پڑھیں

کراچی میں گھرکے باہر کرکٹ کھیلتا لڑکا ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق

کراچی: شہر قائد میں ڈاکوؤں نے ایک اور گھر اجاڑڈالا۔ کورنگی سیکٹر50 اے میں فرحان اسکول کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا 18 سالہ محمد آیان جناح اسپتال میں دوران علاج دم توڑگیا۔ مقتول میٹرک کا طالبعلم مزید پڑھیں

مودی کی یاسین ملک کی عمر قید کو پھانسی میں تبدیل کرنے کی تیاری

نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی الیکشن میں کامیابی کے لیے ہندوؤں کے جذبات سے کھیلنے کی کوشش کرتے ہوئے حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کی عمر قید کی سزا کو پھانسی میں تبدیل کروانے کی تیاری کر رہے مزید پڑھیں

ذوالفقار اور فہمیدا مرزا کی اپیل منظور، الیکشن لڑنے کی اجازت

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے جی ڈی اے رہنما ذوالفقار مرزا اور فہمیدا مرزا کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف درخواستیں منظور کرتے ہوئے الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی کی سربراہی میں 2 مزید پڑھیں

شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی چیئرمین شپ سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی کی چیئرمین شپ سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا۔ ہائی کورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ حامد خان پی ٹی آئی کے چیئرمین بننا مزید پڑھیں

پاکستان اپنی قومی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں کرے گا، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی قومی سلامتی و علاقائی سالمیت پر سمجھوتہ نہیں کرے گا پاکستان دیگر ممالک سے بھی یہی توقع رکھتا ہے کہ وہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی مزید پڑھیں