پاکستان نے ایران سے اپنا سفیر واپس بلالیا، ایرانی سفیر کو واپس نہ آنے کی ہدایت

اسلام آباد: پاکستان نے بلوچستان واقعے پر اپنے سفیر کو واپس بلا لیا جب کہ ایرانی سفیر کو بھی پاکستان واپس نہ آنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے نیوزبریفنگ میں کہا ہے کہ پاکستان نے ایران مزید پڑھیں

عمران اپنے خیالات نہیں پرتشدد واقعات میں کردار کے باعث جیل میں ہیں، نگران وزیرِاعظم

ڈیووس: نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے سیاسی خیالات کی وجہ سے نہیں بلکہ جلاؤ گھیراؤ پر اکسانے کیوجہ سے جیل میں بند ہیں۔ نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ نے عالمی اقتصادی فورم میں مزید پڑھیں

مصنوعی ذہانت کو انسانوں کو دھوکا دینے کی تربیت دی جا سکتی ہے، تحقیق

کیلیفورنیا: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جدید مصنوعی ذہانت کے ماڈلز کو دیگر اے آئی اور انسانوں کو دھوکا دینے کی تربیت دی جا سکتی ہے۔ اے آئی اسٹارٹ اپ اینتھراپک سے تعلق رکھنے والے محققین نے مزید پڑھیں

تین میچوں میں 3 نصف سینچریاں لیکن پاکستان ناکام! بابراعظم نے منفرد ریکارڈ بناڈالا

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے ٹی20 میچ میں شکست کے ساتھ بابراعظم نے ایک اور منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ ڈیونیڈن میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے میچ میں قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر بابراعظم نے 37 مزید پڑھیں

ملازمین کو استعفے پر مجبور کرنے کیلیے کمپنی نے دفتر ہی پہاڑوں پر منتقل کردیا

شانزی: چین میں ایک اشتہاری ایجنسی نے اپنے ملازمین کو مستعفی ہونے پر مجبور کرنے کے لیے اپنا دفتر دور دراز پہاڑی جگہ پر منتقل کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی ایڈورٹائزنگ کمپنی کے ملازمین کا دعویٰ ہے کہ مزید پڑھیں

پانی کی بوتلوں میں موجود پلاسٹک ذرات خلیوں تک میں داخل ہوسکتے ہیں

پنسلوانیا: ایک نئی تحقیق میں محققین نے دریافت کیا ہے کہ دکانوں میں فروخت ہونے والی پانی کی بوتل میں پہلے کے اندازے سے 10 سے 100 گنا زیادہ خوردبینی پلاسٹک ذرات ہو سکتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں چٹان پر جدید ترین فٹبال اسٹیڈیم بنے گا

ریاض: سعودی عرب میں چٹان پر جدید ترین فٹبال اسٹیڈیم بنایا جائے گا۔ سعودی عرب میں فٹبال ورلڈکپ کیلیے چٹان پر جدید ترین اسٹیڈیم بنایا جائے گا، 2034 میگا ایونٹ کے میزبان ملک کی جانب سے اس ہائی ٹیک وینیو مزید پڑھیں