پشاور ہائیکورٹ سے شبلی فراز کی راہداری ضمانت منظور

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی سینیٹر شبلی فراز کی راہداری ضمانت منظور کرلی۔ چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے پی ٹی آئی سینیٹر شبلی فراز کی راہداری ضمانت کے لئے دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت نے شبلی فراز مزید پڑھیں

ماہ رمضان کے دوران کیلا، پیاز برآمد کرنے پر پابندی

اسلام آباد: ماہ رمضان کے دوران کیلوں اور پیاز کی برآمد پر 15اپریل2024 تک پابندی عائد کرنے کی منظوری دیدی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے پہلے اجلاس میں وزارت تجارت کی سفارش پر کیلوں اور پیاز مزید پڑھیں

لاہور میں آئی ٹی سٹی سمیت کئی بڑے منصوبوں کا اعلان

لاہور: پنجاب کے دارالحکومت میں آئی ٹی سٹی سمیت کئی بڑے منصوبوں کا اعلان کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شہر میں 21 منزلہ ارفع کریم ٹاور ٹو بنانے کی منظوری دے دی۔ لاہور میں آئی ٹی، ایجوکیشن اور مزید پڑھیں

عمران خان سے ملاقات نا کرانے پر سپریٹنڈنٹ جیل کیخلاف توہین عدالت کی درخواست

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نا کرانے پر سپریٹنڈنٹ جیل کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالتی احکامات کی حکم عدولی پر جیل سپریٹنڈنٹ کے خلاف توہین مزید پڑھیں

عطا تارڑ نے وزارت اطلاعات و نشریات کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ نے وزارت اطلاعات و نشریات میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ وزارت اطلاعات میں اپنے دفتر آمد پر وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات شاہیرہ شاہد سمیت وزارت کے دیگر اعلیٰ افسران نے مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل؛ عمران خان سمیت قیدیوں سے ملاقات پر 2 ہفتوں کی پابندی عائد

راولپنڈی: سیکورٹی کے پیش نظر اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر 2 ہفتے کی پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کو 2 ہفتوں کے لیے قیدیوں اور حوالتیوں سے ملاقات اور مزید پڑھیں

وزیراعظم نے شعبہ توانائی کے گردشی قرضے ختم کرنے کیلیے جامع لائحہ عمل طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گیس اور تیل کے شعبے کے گردشی قرضے کو ختم اور اس مسئلے کے دیر پا حل کیلیے جامع لائحہ عمل طلب کرلیا، وزیراعظم نے رمضان المبارک میں صارفین کو بجلی و گیس مزید پڑھیں