پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ کرنا چاہتا ہے، وزیراعظم

بیجنگ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ کرنا چاہتا ہے۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف سے چائنا انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (سی آئی ڈی سی اے) کے چیئرمین لو ژاؤہوئی نے بیجنگ میں ملاقات مزید پڑھیں

سابق ڈی جی سول ایوی ایشن خاقان مرتضیٰ کیخلاف نیب کی کرپشن تحقیقات

لاہور: نیب کی جانب سے سابق ڈی جی سول ایوی ایشن خاقان مرتضیٰ کے خلاف کرپشن کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق والٹن ائرپورٹ لاہور کو بند کرکے کمرشل بنیاد پر زمین دینے کے معاملے پر سابق مزید پڑھیں

کراچی میں صرف اسٹریٹ کرائم نہیں بلکہ دہشت گردی ہو رہی ہے، امیر جماعت اسلامی

لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ کراچی میں صرف اسٹریٹ کرائم نہیں بلکہ دہشت گردی ہو رہی ہے، گزشتہ کچھ عرصے میں 80 نوجوان قتل کر دیے گئے۔ منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

جواد احمد حاسد اور ناکام انسان ہیں، ابرار الحق

لاہور: پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار ابرارالحق نے ماضی کے مشہور پنجابی گلوکار جواد احمد کو حاسد قرار دے دیا۔ ابرارالحق اور جواد احمد نے ماضی میں پاکستانی میوزک انڈسٹری کو کئی سُپر ہٹ پنجابی گانے دیے ہیں جو مزید پڑھیں

ٹیم ہوٹل تبدیل کریں! چیئرمین پی سی بی کا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو دو ٹوک پیغام

بھارت کو نیویارک اسٹیڈیم کے قریب ہوٹل کا قیام کروانے پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھی آئی سی سی دوٹوک پیغام دے دیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل مزید پڑھیں

ڈی آئی خان؛ اشتہاری ملزمان کو لے جانے والی پولیس موبائل پر حملہ

ڈی آئی خان: اشتہاری ملزمان کو لے جانے والی پولیس موبائل وین پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا۔ پولیس کے مطابق لکی مروت میں نامعلوم افراد نے پولیس موبائل وین پر اچانک فائرنگ کردی۔ گاڑی میں تھانہ غزنی خیل سے مزید پڑھیں