اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی تک ان کے وکلا اور اہلخانہ کو رسائی نہ دینے کی تردید کردی۔ حکومت نے بانی پی ٹی آئی کے مؤقف کی تردید میں سپریم کورٹ میں اضافی دستاویزات جمع کروادیں مزید پڑھیں
ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل پشاور نےکاروائی کرتے ہوئےحوالہ ہنڈی میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی مزید پڑھیں
لاہور: دنیا کے سب سے بڑا عالمی اعلی تعلیمی ادارے کیو ایس (Quacquarelli Symonds) نے پنجاب یونیورسٹی کو ایشیا میں سب سے زیادہ ترقی کرنے والی یونیورسٹی قرار دے دیا۔ وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود نے یونیورسٹی مزید پڑھیں
لاہور: ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی بدولت پولیس نے بھابھی کو تشدد اور تیزاب سے جلانے کی کوشش کرنے والے جیٹھ کو گرفتار کرلیا۔ ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر لڑکی کے بھائی نے سسرال میں بہن پر تشدد اور تیزاب مزید پڑھیں
ریاض: سعودی حکومت حج انتظامات کو حتمی شکل دے رہی ہے اور اس برس حاجیوں کو شدت گرمی سے محفوظ رکھنے کے لیے شیلٹرز کے علاوہ سڑکوں پر سفید رنگ کا پینٹ بھی کیا جا رہا ہے۔ سعودی میڈیا کے مزید پڑھیں
شینزن: وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ کلی معیشت کے استحکام کو پائیدار بنیادوں پر استوار کرنا حکومت کے بنیادی اہداف میں شامل ہے، انتظامی اقدامات اور ڈھانچہ جاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پاکستانی مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم کے دورۂ چین کے دوران پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط ہوئے، جن کے تحت زراعت، کھاد، آئی ٹی، موبائل، ادویہ سازی، سافٹ ویئر، اور فائبر سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری ہوگی۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے نیب ترامیم کیس کی براہ راست نشریات کی درخواست مسترد کرنے سے متعلق اختلافی نوٹ جاری کردیا۔ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے 13 صفحات پر مشتمل نوٹ میں لکھا کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں انتخابی مہم کے اخراجات کی تفصیلات جمع نہ کروانے کا نوٹس لے لیا۔ الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم کے اخراجات کی تفصیل جمع کروانے پر 40 سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کیے مزید پڑھیں
ٹی20 ورلڈکپ کے دوران کھلاڑیوں کو پرائیوٹ ڈنر میں جانے کی اجازت دینے پر سابق کپتان راشد لطیف برہم ہوگئے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے سوال اٹھایا کہ پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں