عجیب بیماری میں مبتلا خاتون کیلئے اپنے بچوں کی ہنسی بھی ناقابلِ برداشت

ساؤتھ پورٹ: برطانیہ میں ایک خاتون ایک ایسی نایاب طبی بیماری میں مبتلا ہیں جس میں ان کے بچوں کی ہنسی بھی ان کیلئے ناقابلِ برداشت ہوگئی ہے۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق ساؤتھ پورٹ سے تعلق رکھنے والی کیرن کُک مزید پڑھیں

انگلینڈ بھارت ٹیسٹ سیریز؛ 147 سالہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ پلٹ گئی

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان دھرم شالہ ٹیسٹ میچ کے دوران ایک ٹیسٹ سیریز میں 100 سے زائد چھکے جبکہ فاسٹ بولر نے 700 وکٹیں حاصل کرلیں۔ سیریز کے پانچویں ٹیسٹ میچ میں جونی بیئرسٹو نے چھکا لگا کر تاریخی مزید پڑھیں

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک کے علاقہ گومل بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے پولیس اہلکار کی شہادت پر اظہار افسوس کیا مزید پڑھیں

فروری، سالانہ بنیادوں پر ترسیلات زر میں 18 فیصد اضافہ

کراچی: سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر میں فروری کے مہینے میں سالانہ بنیادوں پر 18 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال فروری میں ترسیلات مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے صدارتی الیکشن کا بائیکاٹ کردیا

اسلام آباد: صدارتی الیکشن میں جمعیت علمائے اسلام کے بعد جماعت اسلامی بھی غیر جانبدار ہوگئی۔ جماعت اسلامی نے صدارتی الیکشن کا بائیکاٹ کردیا۔ سینیٹ میں جماعت اسلامی کے واحد رکن سینیٹر مشتاق احمد خان پولنگ میں شریک نہیں ہوئے۔ مزید پڑھیں

مسلح افواج قوم کی حمایت سے ملکی دفاع کیلیے پوری طرح تیارہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج کو دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کے لیے ہروقت تیار رہنا چاہیے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے رحیم یار خان کے قریب تربیتی علاقے میں مزید پڑھیں