پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرنے جارہے ہیں، اماراتی قونصل جنرل

کراچی: یو اے ای کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے کہا کہ پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرنے جارہے ہیں۔ کراچی میں تعینات یو اے ای کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے کہا کہ نئی حکومت کے ساتھ مزید پڑھیں

ساڑھے 12 ارب کمانے والی 16 ٹرینیں نجی شعبے کو دینے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان ریلوے کا اربوں روپے سالانہ کما کر دینے والی ملک بھر میں چلنے والی مزید 16مسافر ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ کرنے کا فیصلہ جب کہ ٹرینوں کو نجی کمپنیوں کو دینے کیلیے ٹینڈر بھی جاری کردیا گیا۔ پاکستان مزید پڑھیں

صدارتی انتخاب کے لیے قومی و چاروں صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ کا عمل جاری

اسلام آباد: صدارتی انتخاب کے لیے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ جاری ہے۔ ملک کے 14 ویں صدر کے انتخاب کے لیے پولنگ آج قومی و صوبائی اسمبلیوں میں کی جا رہی ہے، اس حوالے سے قومی اسمبلی ہال مزید پڑھیں

صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی محمود اچکزئی کی درخواست مسترد

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی محمود اچکزئی کی درخواست مسترد کردی۔ صدارتی الیکشن کے التوا کی استدعا پر الیکشن کمیشن کی جانب سے محمود خان اچکزئی کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخب 4 اراکین نے حلف اٹھا لیا

قومی اسمبلی کے اجلاس میں مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے چار اراکین نے حلف اٹھا کر ممبرز آف رول پر دستخط کردیے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوا، جس مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے بلاول کی ملاقات، صدارتی انتخاب کے حوالے سے تبادلہ خیال

لاہور: پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز سے پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں ملاقات کی اور صدارتی انتخاب کے لیے حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی پی مزید پڑھیں

پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ پی ایس ایل پرفارمرز کو موقع ملنے کا امکان

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پرفارم کرنے والے کھلاڑیوں کو موقع دیئے جانے کا امکان ہے۔ رپورٹس کے مطابق پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن میں فارم بحال کرنے کے بعد آل مزید پڑھیں