اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے سے متعلق عدالت نے تاریخ طلب کرلی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ نے 7 روز میں تاریخ طلب کرلی۔ بلدیاتی انتخابات نا کرانے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نئے ریٹ پر پراپرٹی ٹیکس نوٹسز مزید پڑھیں

افغانوں کو پاکستانی شناختی کارڈ کا اجرا؛ ایف آئی اے نے نادرا اہلکاروں کی تفصیل مانگ لی

کراچی: افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری ہونے کے حوالے سے ایف آئی اے نے نادرا اہلکاروں کی تفصیلات طلب کرلیں۔ زرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری ہونے مزید پڑھیں

پی پی 32گجرات؛ پرویز الٰہی کی دھاندلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پی پی 32 گجرات میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی دھاندلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ پی پی 32 گجرات ضمنی انتخاب مبینہ دھاندلی پر چوہدری پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

حیدرآباد سلنڈر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی، شہر میں ایل پی جی کی دکانیں بند

حیدر آباد میں گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکے سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 14 ہوگئی۔ ایم ایس سول اسپتال کراچی ڈاکٹرخالد بخاری کے مطابق حیدرآباد میں سلنڈر پھٹنے کے واقعے کے3 اور زخمی سول برنس وارڈ مزید پڑھیں