عماد نے بابراعظم کے نعرے لگانے پر شائقین کو تاریخی جواب دیدیا

سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں بابراعظم کے نعرے لگانے والوں کو تاریخی جواب دیدیا۔ کراچی کنگز کیخلاف میچ کے دوران مزید پڑھیں

نسیم شاہ کے چھوٹے بھائی حنین کو فرنچائز تبدیل کرنے کا مشورہ! مگر کیوں؟

سابق کرکٹر و معروف کمنٹیٹر رمیز راجا نے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کے چھوٹے بھائی حنین شاہ کو فرنچائز تبدیل کرنے کا مشورہ دیدیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن میں کمنٹیٹر کے فرائض سرانجام دینے مزید پڑھیں

امریکا کا غزہ کے نزدیک بندرگاہ بنانے کا فیصلہ

واشنگٹن: امریکا نے جنگ زدہ غزہ کے نزیک بندرگاہ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، امریکی صدر جوبائیڈن نے عارضی بندرگاہ بنانے کی وجہ غزہ میں انسانی بنیادوں پر امداد کی ترسیل بتایا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان کا صدارتی الیکشن میں آصف زرداری کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن نے ایم کیو ایم کو آصف زرداری کی حمایت کیلئے منالیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن سے مذاکرات کے بعد ایم کیو ایم پاکستان نے بھی صدر کے لئے آصف زرداری مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے نے مزید 16 مسافر ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ کا فیصلہ کرلیا

لاہور: پاکستان ریلوے نے اربوں روپے سالانہ کما کر دینے والی ملک بھر میں چلنے والی مزید 16 مسافر ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ کا فیصلہ کرلیا۔ ٹرینیں نجی کمپنیوں کو دینے کے لیے ٹینڈر بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ٹرینوں مزید پڑھیں

آئندہ بجٹ میں رئیل اسٹیٹ، ریٹیلرز، بڑے اسپتالوں، لیبارٹریوں پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے آئندہ بجٹ میں رئیل اسٹیٹ، ریٹیلرز، بڑے اسپتالوں، لیبارٹریوں پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ آئندہ مالی سال2024-25 کے وفاقی بجٹ میں ریئل اسٹیٹ، رٹیلرز، آٹو سیکٹر، بلڈرز، بڑے اسپتالوں، پیتھالوجیکل لیبارٹریوں، میڈیکل ڈائیگناسٹک لیبارٹریوں، کلینک، مزید پڑھیں

بھارت کا آئی ایم ایف سے پاکستان کے قرض کی کڑی نگرانی کا مطالبہ

نئی دلی: رقم دفاعی مقاصد کیلیے استعمال ہونے کا واویلا کرتے ہوئے بھارت نے آئی ایم ایف سے پاکستان کے قرض کی کڑی نگرانی کا مطالبہ کر دیا۔ پاکستان کے لیے 3ارب ڈالر کا آئی ایم ایف پروگرام اپریل میں مزید پڑھیں

آرمی چیف کا ضلع آواران کا دورہ، سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ

اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے بلوچستان کے ضلع آواران کا دورہ کیا جہاں آرمی چیف کو سیکیورٹی کی صورتحال پر بریفننگ دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بریفنگ میں صوبے کی سماجی و مزید پڑھیں

جسٹس ملک شہزاد نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

لاہور: جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی، جہاں گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے چیف مزید پڑھیں

درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلیے سب کو اکھٹا ہونا پڑے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ٹھوس اور مثبت فیصلے کیے جائیں جبکہ اس حوالے ہم سب کو اکھٹا ہونا پڑے گا۔ وزیراعظم پاکستان ایک روزہ دورے مزید پڑھیں