’’ جو ملک کیلئے 10 کلو وزن کم نہیں کرسکتا، وہ انٹرنیشنل میں نہیں چل سکتا ‘‘

قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے نوجوان اوپنر صائم ایوب اور اعظم خان کی کارکردگی پر سوال اٹھادیا۔ سوشل میڈیا پر پلیٹ فارم پر انٹرویو دیتے ہوئے سابق کپتان سلمان بٹ نے کہا کہ اوپنر صائم ایوب پاکستان مزید پڑھیں

انگلینڈ کیخلاف چوتھا ٹی20؛ نسیم شاہ نے ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا

کراچی: ٹی 20 انٹرنیشنل میں نسیم شاہ کی پہلی بار 50 رنز سے زائد کی پٹائی ہوئی۔ پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کو ٹی 20 انٹرنیشنل کیریئر میں پہلی بار 50 رنز سے زائد کی پٹائی برداشت کرنا پڑی، انھوں مزید پڑھیں

کراچی میں ہوٹل پر فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق، تین افراد زخمی

کراچی: جمشید کوارٹر کے علاقے پٹیل پاڑہ کے قریب ہوٹل میں مسلح ملزمان نے ہوٹل پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جمشید کوارٹر تھانے مزید پڑھیں

بھارت میں شدید گرمی کی لہر، 33 الیکشن کمیشن اہلکاروں سمیت 74 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارت میں جاری ہیٹ ویوو سے 33 الیکشن کمیشن اہلکاروں سمیت 74 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہیٹ اسٹروک سے ہلاکتیں ریاست بہار، اتر پردیش اور اوڑیسہ میں ہوئیں۔ دارالحکومت نئی دہلی میں ایک شخص گرمی مزید پڑھیں

کویت کا دیامربھاشا ڈیم کیلیے 25 ملین ڈالر کے معاہدے پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان اور کویت کے مشترکہ وزارتی کمیشن کے اجلاس میں دیامر بھاشاڈیم کی تعمیر کیلیے کویت کی جانب سے25 ملین ڈالر کے معاہدے پر اتفاق رائے ہو گیا ہے۔ وزارت اقتصادی امور کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی اراکین پارلیمنٹ کی ترقیاتی اسکیموں کے فنڈز ختم کرنے کی تجویز

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال2024-25 کے بجٹ میں آئی ایم ایف کی شرائط کی وجہ سے وفاقی ترقیاتی پروگرام میں غیرمعمولی تبدیلیاں کرتے ہوئے آئی ایم ایف کی تجویز پر اراکین پارلیمنٹ کی صوابدیدی ترقیاتی اسکیموں کے مزید پڑھیں