سندھ میں چوتھی اور پانچویں کلاس کے سالانہ امتحانات کا شیڈول تبدیل

کراچی: سندھ میں چوتھی اور پانچویں کلاس کے سالانہ امتحانات کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا، اب امتحانات رمضان کے بعد 18 اپريل سے منعقد ہوں گے جبکہ نیا تعلیمی سیشن اگست سے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں مثبت روایت: وزیراعلیٰ مریم اپوزیشن لیڈر سے ملنے پہنچ گئیں

لاہور: وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے مثبت جمہوری تاریخ رقم کردی، پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعلی خود چل کر اپوزیشن رہنما رانا آفتاب احمد خان کی نشست پر گئیں اور خیر سگالی جذبے کا اظہار کیا۔ زرائع کے مزید پڑھیں

پی ایس ایل9؛ بابراعظم کی سینچری پر عامر نے ردعمل دیدیا

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف بابراعظم کی سینچری پر لب کشائی کردی۔ کراچی میں پریکٹس سیشن کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر محمد عامر نے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا ایک ماہ میں پورے صوبے میں کوڑا کرکٹ کی صفائی کا حکم

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ایک ماہ کے اندر پورے صوبے میں کوڑا کرکٹ کی صفائی کا ٹاسک دے دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت ستھرا پنجاب پراجیکٹ پر پہلا اجلاس ہوا۔ مریم نواز نے ضلعی انتظامیہ مزید پڑھیں

مصنوعی آنکھیں بنانے کا آسان اور تیز تھری ڈی پرنٹنگ کا طریقہ کار وضع

برلن: محققین نے حقیقت سے قریب تر مصنوعی آنکھیں بنانے کا آسان اور تیز تھری ڈی پرنٹنگ کا طریقہ کار وضع کر لیا۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ موجودہ طریقے کے مقابلے میں اس طریقہ کار سے بنائی گئی مزید پڑھیں

لاہور سے سری لنکا پہنچنے والے طیارے کو چوہے نے 3 دن تک اُڑان سے روکے رکھا

کولمبو: سری لنکا کے مسافر طیارے میں ادھم مچانے والے چوہے نے 3 دن تک اس جہاز کو پرواز سے روکے رکھا۔ یہ طیارہ لاہور سے کولمبو پہنچا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ دلچسپ واقعہ سری لنکا مزید پڑھیں

آرمی چیف کی خاتون پولیس آفیسر سے ملاقات، لاہور واقعے پر شاباشی

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سیدہ شہربانو نقوی نے ملاقات کی، آرمی چیف نے شہربانو کی ڈیوٹی کے دوران ایک غیر یقینی صورتحال پر قابو پانے میں پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ پیش مزید پڑھیں