بھارتی خاتون نے 140 زبانوں میں گا کر عالمی ریکارڈ قائم کرلیا

نئی دہلی: ایک بھارتی خاتون نے دبئی میں 140 زبانوں میں گانا گا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والی سُشیتا ستیش نے دبئی میں کنسرٹ فار کلائمٹ میں مزید پڑھیں

صدر عارف علوی کے بیٹے اواب کے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ

کراچی: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے بیٹے اواب کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف کی گئی اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ الیکشن ٹریبونل نے صدر پاکستان عارف علوی کے صاحبزادے اواب علوی، پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

طیبہ گل کیس: انسداد ہراسیت محتسب نے جاوید اقبال اور دیگر کو طلب کرلیا

اسلام آباد: انسداد ہراسیت محتسب اسلام آباد نے طیبہ گل کو ہراساں کرنے کے الزام پر سابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال اور دیگر کو پری ایڈمیشن نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ زرائع کے مطابق طیبہ گل مزید پڑھیں

اپیل مسترد، شاہ محمود قریشی الیکشن کے لیے نااہل قرار

ملتان: الیکشن ٹریبونل ملتان نے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو انتخابات کے لیے نااہل قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ریٹرننگ آفیسر کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد ہوگئی، مزید پڑھیں

بھارتی فلمی ستاروں کی کرتارپور آمد

شکر گڑھ: بھارتی شوبز ستاروں کی جانب سے کرتارپور گوردوارے میں حاضری دینے کے لیے آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرتارپور آنے والوں میں بھارتی لیجنڈ فنکارہ ڈولی سنگھ، ونے جوشی، ارویندر بھٹی، اداکار سندھیا گپتا، شمی مزید پڑھیں

جمشید دستی کی اہلیہ اور زرتاج گل کے کاغذات نامزدگی منظور

ملتان: الیکشن ٹربیونل نے مظفر گڑھ سے پی ٹی آئی کے اُمیدوار جمشید دستی کی اہلیہ نازیہ دستی کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے۔ ہائی کورٹس کے الیکشن ٹربیونلز میں ریٹرننگ آفیسرز کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف امیدواروں مزید پڑھیں

سڈنی ٹیسٹ؛ آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر کلین سوئپ کرلیا

سڈنی / کراچی: ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر کلین سوئپ کرلیا۔ سڈنی میں کھیلے گئے ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے مزید پڑھیں