پریشر ککر کسی بھی دن پھٹ کر اقتدار پرغاصبانہ  قبضہ کرنے والوں کو جھلسا دے گا، عارف علوی

کراچی: سابق صدر عارف علوی کا کہنا ہے کہ پریشر کُکر کسی بھی دن پھٹ جائے گا اور اقتدار پرغاصبانہ اور جھوٹا قبضہ کرنے والوں کو جھلسا دے گا۔ سوشل میڈیا پر بیان میں سابق صدر عارف علوی نے بیان مزید پڑھیں

فورسز کے آپریشنز میں 17 دہشت گرد ہلاک، جھڑپ میں 5 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبر پختونخوا میں 2 آپریشنز میں 17 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں کیے گئے آپریشن میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر مؤثر کارروائی کی مزید پڑھیں

مہوش حیات، کبریٰ خان ہتک عزت کیس میں ڈپٹی ڈائریکٹر سائبر کرائم طلب

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا پر جھوٹی مہم چلانے کے خلاف اداکارہ مہوش حیات اور رابعہ اقبال عرف کبریٰ خان کی عادل فاروق راجہ کے خلاف درخواست پر ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم کو طلب کرلیا۔ مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں میں منشیات کا بڑھتا ہوا استعمال، سندھ اسمبلی کا قانون سازی کا مطالبہ

کراچی: سندھ اسمبلی نے تعلیمی اداروں میں منشیات کے بڑھتے ہوئے استعمال کے خلاف قانون سازی کرنے کا مطالبہ کردیا، ڈپٹی اسپیکر نے یہ معاملہ سندھ کابینہ کو ارسال کردیا جو جلد اس حوالے سے قانون سازی کرے گی۔ سندھ مزید پڑھیں

ایف آئی اے انٹرپول کی کارروائی؛ 10 سال سے مطلوب ملزم سعودی عرب سے گرفتار

کراچی: ایف آئی اے اںٹرپول نے کارروائی میں 10 سال سے مطلوب ملزم کوسعودی عرب سے گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے انٹرپول اور امیگریشن نے کارروائی کرتے ہوئے تخریب کاری جیسے سنگین جرائم میں مزید پڑھیں

سرکاری افسران کا پرائیویٹ گاڑیوں پر جعلی سرکاری نمبر پلیٹس لگانے کا انکشاف

کراچی: سندھ میں سرکاری افسران کی جانب سے غیر رجسٹرڈ اور پرائیویٹ گاڑیوں پر جعلی سرکاری نمبر پلیٹس لگاکر چلانے کا انکشاف ہوا ہے۔ چیف سیکرٹری کی جانب سے تمام سرکاری محکموں کے سربراہوں کو مراسلہ ارسال کردیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

سردار تنویر الیاس کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈپلومیٹک پاسپورٹ استعمال کرنے کے کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے مزید پڑھیں

عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کیخلاف درخواست فوری سماعت کے لیے منظور

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے عدالتی رپورٹنگ کے خلاف درخواست فوری سماعت کے لیے منظور کرلی۔ کراچی کے کورٹ رپورٹرز نے عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر پابندی کا نوٹیفکیشن سندھ ہائی کورٹ میں چینلج کردیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ مزید پڑھیں