پشاور: لاپتا افراد سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے کہ ریاست لوگوں کو تحفظ دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے۔ حیات آباد سے الکوزی خاندان کے افراد کے لاپتا ہونے کے حوالے سے دائر مزید پڑھیں
پشاور: لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کے دوران پی ٹی آئی ایم پی اے نے گرڈ اسٹیشن میں گھس کر فیڈرز چلوا دیے۔ ترجمان پیسکو کے مطابق رکن صوبائی اسمبلی فضل الٰہی نے مظاہرین کے ساتھ پیسکو رحمٰن بابا گرڈ اسٹیشن مزید پڑھیں
لاہور: ڈیفنس میں سیلون مالک خاتون پر فائرنگ کا واقعہ نیا رخ اختیار کرگیا۔ سابقہ پاکستانی اداکارہ و ماڈل زینب جمیل نے اپنے اوپر قاتلانہ حملے کا الزام اپنے شوہر پر عائد کردیا۔ انہوں نے کہا کہ شوہر نے مجھے مزید پڑھیں
اسلام آباد: چینی شہریوں سمیت غیر ملکیوں کی سکیورٹی کے لیے حکومت نے داسو اور چلاس میں سیف سٹی پراجیکٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت داسو ۔ چلاس سیف سٹی پراجیکٹ کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاک بحریہ نے تجارتی جہازوں کی حفاظت کے لیے بحری جنگی جہاز پی این ایس اصلت کو ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی گشت پر بحرہند میں تعینات کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ نے بحری جنگی مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب میں گزشتہ شب آندھی طوفان اور آسمانی بجلی گرنے سے 6 شہری جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کی رپورٹ کے مطابق سیالکوٹ اور راولپنڈی میں آسمانی بجلی گرنے کے سانحات پیش آئے۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ عدت کیس میں دیا گیا فیصلہ متنازع ہے اور شریعت محمدیہﷺ کے خلاف ہے، مدعی سمیت تمام ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا مزید پڑھیں
سرگودھا: مجاہد کالونی میں قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی کا واقعہ پیش آیا ہے جس پر مشتعل ہجوم نے کالونی کے باہر احتجاج کیا اور توڑ پھوڑ کی، پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا مزید پڑھیں
اسلام آباد: خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس جاری ہے مزید پڑھیں
ٹی20 ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کے منفرد انداز میں اعلان نے شائقین کے دل جیت لیے۔ گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان بلکل منفرد انداز میں کیا، جس پر شائقین مزید پڑھیں