آٹو انڈسٹری کی آئندہ بجٹ میں استعمال شدہ گاڑیاں مہنگی کرنے کی تجویز

اسلام آباد: آٹو انڈسٹری کی جانب سے حکومت کو آئندہ مالی سال 2024-25 کے وفاقی بجٹ میں استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر عائد ڈیوٹی و ٹیکس بڑھانے اور نان فائلرز کے لیے گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی عائد مزید پڑھیں

جسٹس محسن اختر کیانی کے خط پر توہینِ عدالت کیس میں عدالتی معاون کا تقرر

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے جسٹس محسن اختر کیانی کے خط پر توہینِ عدالت کیس میں عدالتی معاون مقرر کردیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر پر مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈکپ؛ عثمان خان کی سلیکشن پر احمد شہزاد نے سوال اٹھادیا

اوپنر احمد شہزاد نے قومی ٹیم کے نوجوان وکٹ کیپر بیٹر عثمان خان کی ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ میں سلیکشن پر سوال اٹھادیا۔ نیوزی لینڈ کیخلاف انٹرنیشنل کیریئر میں مایوس کن آغاز کے بعد عثمان کو آئرلینڈ سے سیریز میں موقع مزید پڑھیں

خیبرپختونخواہ بار کونسل کا ججز تعیناتی کے طریقہ کار میں آئینی ترمیم کا مطالبہ

اسلام آباد: خیبرپختونخواہ بار کونسل پشاور کی جانب سے ایک متفقہ قرارداد میں پارلیمنٹ سمیت تمام پارلیمانی جماعتوں سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ججز تعیناتی کے طریقہ کار سے متعلق آئینی ترمیم کی جائے۔ قرارداد میں پارلیمنٹ سے مطالبہ مزید پڑھیں

گھوٹکی میں فائرنگ سے شدید زخمی صحافی نصراللہ گڈانی جاں بحق

کراچی: گھوٹکی میں قاتلانہ حملے میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شدید زخمی صحافی نصراللہ گڈانی کراچی کے نجی اسپتال میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملے. صحافی نصراللہ گڈانی کو گھوٹکی سے مزید پڑھیں

خیبر؛ پولیس ناکابندی پر کروڑوں روپے مالیت کی منشیات پکڑی گئی

پشاور: خیبر کے علاقے میں پولیس کی ناکابندی پر تلاشی کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی منشیات پکڑی گئی۔ پولیس حکام کے مطابق خیبر میں جمرود بائی پاس روڈ پر پولیس کی ناکا بندی کے دوران ایک موٹرسائیکل سے 6 مزید پڑھیں

ٹول ٹیکس میں 30 فیصد تک اضافہ،اطلاق یکم جولائی سے ہوگا

اسلام آباد: نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ٹول ٹیکس میں 30 فیصد تک اضافہ کر دیا۔ ٹول ٹیکس میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہوگا۔ نیشنل ہائی ویز، ایم ون ،ایم تھری، ایم فور،ایم فائیو اورحویلیاں مانسہرہ ایکسپریس مزید پڑھیں

پونٹنگ، لینگر، فلاور کے بعد سنگاکارا کا بھی انڈین ٹیم کی کوچنگ سے انکار

سابق کرکٹر رکی پونٹنگ، اینڈی فلاور، جسٹن لینگر کے بعد آئی پی ایل میں راجھستان رائلز کے ہیڈکوچ اور سابق سری لنکن کپتان کمار سنگاکارا نے بھی انڈین ٹیم کوچنگ سے صاف انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں