حکومت یا اپوزیشن میں جانے کا فیصلہ ن لیگ سے حتمی مذاکرات کے بعد ہوگا، ایم کیو ایم

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی کے حکومت یا اپوزیشن میں جانے کا فیصلہ ن لیگ کے ساتھ حتمی مذاکرات کے بعد کیا جائے گا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے ساتھ جاری مذاکرات کے مزید پڑھیں

امریکی فوجی کی فلسطینیوں کی نسل کشی کیخلاف اسرائیلی سفارتخانے پر خود سوزی

واشنگٹن: امریکی فضائیہ کے اہلکار نے اسرائیلی سفارت خانے کے باہر یہ کہتے ہوئے خود کو آگ لگا لی کہ میں اب غزہ میں مزید نسل کشی میں شامل نہیں ہوں گا۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق مزید پڑھیں

بھارتی عدالت ڈھٹائی پر قائم؛ تاریخی مسجد میں پوجا جاری رکھنے کی اجازت

نئی دہلی: الٰہ آباد ہائی کورٹ نے تاریخی گیانواپی مسجد کے 4 تہہ خانوں میں سے ایک تہہ خانے میں پوجا کی اجازت دینے کے فیصلے کے خلاف مسجد کمیٹی کی دائر درخواست خارج کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وارانسی مزید پڑھیں

کراچی سے باجوڑ جانیوالی بس کھائی میں جا گری، ایک مسافر جاں بحق، 39 زخمی

لوئردیر: کراچی سے باجوڑ جانے والی بس کھائی میں گرنے سے ایک مسافر جاں بحق اور 39 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق تیمرگرہ خزانہ بائی پاس روڈ پر کراچی سے باجوڑ جانے والی بس کھائی میں جا گری، مزید پڑھیں

میرا دفتر اور دل کے دروازے اپوزیشن کیلیے بھی کھلے ہیں، نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: پنجاب کی نو منتخب وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ میرا دفتر اور دل کے دروازے ہر وقت اپوزیش کے لیے بھی کھلے ہیں۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نو منتخب وزیراعلیٰ مریم نواز نے مزید پڑھیں

مریم نواز ملکی تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب، عہدے کا حلف اٹھالیا

لاہور: ن لیگ اور اتحادیوں کی مشترکہ امیدوار مریم نواز پنجاب کی وزیراعلیٰ منتخب ہو گئیں اور انہوں نے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ مریم نواز ملک کی تاریخ میں پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہیں۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی نے ووٹوں کی گنتی مزید پڑھیں

اروشی روٹیلا نے سالگرہ پر 10 کروڑ کا سونے سے بنا کیک کاٹا، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے سالگرہ پر 10 کروڑ (بھارتی 3 کروڑ روپے) لاگت کا سونے سے بنا کیک کاٹا۔ اداکارہ اروشی روٹیلا نے اپنی 30 ویں سالگرہ کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شئیر کیں جس مزید پڑھیں

پی ایس ایل9؛ ملتان میں آخری میچ، شائقین نے ہاؤس فل کردیا

ملتان: ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کا ملتان میں آخری میچ ہاؤس فل ہوگیا۔ ملتان اسٹیڈیم میں شیڈول ایچ بی ایل پی ایس ایل9 کے میچز اختتام پذیر ہوگئے، گزشتہ روز آخری میچ ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نمایاں تیزی، 63 ہزار کی نفسیاتی سطح عبور

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان برقرار ہے۔ آج کاروباری ہفتے کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج میں 850پوائنٹس کی تیزی دیکھنے میں آئی جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس کی 63000 پوائنٹس کی نفسیاتی سطح مزید پڑھیں

عربی خطاطی کا لباس پہنی خاتون کو ہجوم نے گھیرلیا، خاتون پولیس افسرنے جان بچائی

لاہور میں عربی خطاطی کا لباس پہنچی خاتون کو مشتعل ہجوم نے گھیر لیا تاہم خاتون اے ایس پی نے جان بچا لی۔ لاہور کے علاقے اچھرہ میں شوہر کے ساتھ شاپنگ کے لیے آنے والی خاتون کو ان کے مزید پڑھیں