پاکستانی اوپنرز نے ٹیسٹ کرکٹ میں ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کروالیا

نئے سال کے آغاز پر قومی ٹیم کے اوپنرز عبداللہ شفیق اور صائم ایوب نے ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کروالیا۔ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ نئے سال کے آغاز پر شروع ہونے والے میچ مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ گوہر خان کی سالِ نو پر فلسطینیوں کیلیے دعائیں

ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ گوہر خان نے سال نو پر فلسطینیوں کے لیے دعا پر مبنی اسٹوری شیئر کی ہے۔ رئیلٹی شو بگ باس سے مقبول ہونے والی بھارتی ااکارہ گوہر خان نے 2024ء کے آغاز پر اسرائیلی جارحیت کا مزید پڑھیں

دسمبر 2023 میں سیمنٹ کی فروخت میں 4.63 فیصد اضافہ

کراچی: دسمبر 2023 میں سیمنٹ کی فروخت 4.63فیصد اضافے سے 4.06 ملین ٹن رہی جبکہ گزشتہ سال دسمبر میں 3.881ملین ٹن سیمنٹ فروخت کی گئی تھی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق دسمبر 2023کے مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹرز کی سڈنی میں آنجہانی اینڈریو سائمنڈز کے بیٹے سے ملاقات

سڈنی: پاکستانی کرکٹرز نے آنجہانی آسٹریلوی کرکٹر اینڈریو سائمنڈز کے بیٹے ول سے ملاقات کی ہے۔ سڈنی ٹیسٹ سے قبل پاکستانی کرکٹرز نے آنجہانی آسٹریلوی کرکٹر اینڈریو سائمنڈز کے بیٹے ول سے ملاقات کی، شان مسعود، بابراعظم، محمد رضوان، شاہین مزید پڑھیں

کیویز نے پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

پاکستان کیخلاف نیوزی لینڈ نے ٹی20 سیریز کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق پاکستان کیخلاف 5 میچز کی ٹی20 سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کے 15 رکنی اسکواڈ کی قیادت کین ولیمسن کریں گے مزید پڑھیں

شکیب الحسن کا حکمران جماعت کی جانب سے ممبرپارلیمنٹ بننا یقینی

ماگورا: شکیب الحسن کے حکمران جماعت کی جانب سے ممبرپارلیمنٹ بننا یقینی ہوگیا۔ بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن کے حکمران جماعت کی جانب سے ممبرپارلیمنٹ بننا یقینی ہوگیا، اپوزیشن جماعتوں نے انتخابات کا بائیکاٹ کردیا جس سے وہ بلامقابلہ مزید پڑھیں

آئی سی سی ایوارڈز کیلیے پہلی شارٹ لسٹ آج جاری کی جائے گی

لاہور: آئی سی سی ایوارڈز کیلیے پہلی شارٹ لسٹ آج جاری کی جائے گی۔ آج آئی سی سی ایوارڈز کیلیے پہلی شارٹ لسٹ جاری کی جائے گی، نامزدگیوں کا مرحلہ وار سلسلہ 5جنوری تک مکمل ہوجائے گا، مجموعی طور پر مزید پڑھیں