ہر 3 میں سے ایک امیدوار ٹیکس قوانین کی پامالی میں ملوث ہے، ایف بی آر

اسلام آباد: ایف بی آر نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ فروری انتخابات کے ہر 3امیدواروں میں سے ایک ٹیکس قوانین کی پامالی میں ملوث ہے، یا رجسٹرڈ ٹیکس دہندہ نہیں، یا پھر گزشتہ تین سالوں میں ایک مزید پڑھیں

ناسا پارکر سولر پروب ایک بار پھر سورج کو چھونے کو تیار

واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا کا پارکر سولر پروب 2024 کے آخر میں سورج کو دوبارہ چھونے کی تیاری کر رہا ہے۔ اس متوقع ٹاکرے میں یہ اسپیس کرافٹ سورج کے باہری ایٹماسفیئر یعنی کورونا سے تیزی سے گزر جائے مزید پڑھیں

بےخوابی کا شکار خواتین میں ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ ہوتا ہے، تحقیق

میساچوسٹس: محققین کی ایک ٹیم نے بے خوابی اور ہائی بلڈ پریشر کے درمیان ایک اہم تعلق کا انکشاف کیا ہے جس میں خاص طور پر خواتین شامل ہیں۔ ’ہائیپر ٹینشن‘ نامی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق امریکا میں مزید پڑھیں

یوریا درآمد کرنے کے بعد بھی کھاد کا بحران جاری رہیگا، پاکستان کسان اتحاد

کراچی: صدر پاکستان کسان اتحاد خالد محمود کھوکھر نے کہا کہ یوریا درآمد کرنے کے بعد بھی کھاد کا بحران جاری رہیگا۔ یوریا کھاد کی عدم دستیابی کے سبب کسانوں کو درپیش مشکلات کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے صدر مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل میں قیدی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کی سنگین واردات

راولپنڈی: سینٹرل جیل اڈیالہ میں قیدی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا، پولیس نے چار ملزمان کے خلاف زیادتی اور قتل کا مقدمہ درج کرکے حراست میں لے لیا۔ اڈیالہ جیل سیل 2 کی چکی میں بند ملزم مزید پڑھیں

سڈنی ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کیخلاف اننگز کے آغاز میں پاکستان کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی

سڈنی / کراچی: سڈنی ٹیسٹ کے پہلے روز چائے کے وقفے تک پہلے اننگز میں پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف 6 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز بنالیے۔ سڈنی میں کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے میچ کی پہلی اننگز میں پاکستانی مزید پڑھیں

آزادانہ انتخابات کا انعقاد نتائج سے زیادہ اہم ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کا انعقاد نتائج سے زیادہ اہم ہے، انتخابات جمہوری اصولوں کے مطابق کرائے جائیں جو اثر و رسوخ اور جبر سے پاک ہوں اور تمام جماعتوں کو مساوی مزید پڑھیں

جاپانی طیارہ لینڈنگ کے وقت جل کر تباہ، 379 افراد کو بچالیا گیا

ٹوکیو: جاپان کی ائیرلائن کے طیارے میں رن وے پر لینڈنگ کے دوران آگ بھڑک اٹھی۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپانی ائیرلائن کا طیارہ ٹوکیو ائیرپورٹ پر لینڈ کررہا تھا کہ رن وے پر اترتے ہی اس میں آگ بھڑک مزید پڑھیں

نااہلی مدت میں اضافے کی درخواست؛ نیب کو فوری ریلیف نہ مل سکا

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے فوری ریلیف نا مل سکا۔ ہائیکورٹ میں نیب سزا یافتہ شخص کی دس سالہ نااہلی کم کرکے پانچ سال کرنے کے فیصلے کے خلاف اپیل کی سماعت ہوئی۔ سینئر مزید پڑھیں