سینیٹ میں ججز پر کڑی تنقید، فیصل واوڈا توہینِ عدالت نوٹس کا معاملہ سیکرٹریٹ کو ارسال

اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں ارکان نے عدلیہ و ججز پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے سلیکٹو جسٹس اور توہین عدالت میں تفریق کے الزامات عائد کردیے۔ قائم مقام چیئرمین سیدال خان کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس ہوا تاہم بعدازاں سینیٹر شیری مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں عالمی اور مقامی سطح پر مسلسل دوسرے روز کمی

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج دوسرے روز بھی قیمت میں کمی ریکارڈ ہوئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کم ہو گئی، جس کے نتیجے میں نئی قیمت 2415ڈالر فی اونس مزید پڑھیں

عدلیہ مخالف مہم، رؤف حسن اور شعیب شاہین کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عدلیہ اور ججز کے خلاف مہم چلانے پر پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن اور ترجمان شعیب شاہین کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ درج

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ زرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان (سیکرٹری اطلاعات) رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ ان ہی کی مدعیت میں وفاقی مزید پڑھیں

وزیراعظم ایرانی صدر، وزیرخارجہ کی تعزیت کے لیے ایران روانہ

اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی تعزیت کے لیے ایران روانہ ہوگئے۔ دورہ ایران میں وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ نائب وزیراعظم مزید پڑھیں