تاحیات نااہلی کیس کی سماعت کل ہوگی، سپریم کورٹ کا سات رکنی بینچ تشکیل

اسلام آباد: آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی تاحیات یا پانچ سال؟ سپریم کورٹ نے سات رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا کیس کی سماعت کل ساڑھے گیارہ بجے ہوگی۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

اسلام آباد: پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوگیا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک دوسرے کے ہاں موجود قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ یہ تبادلہ آج بیک وقت اسلام آباد مزید پڑھیں

مراد سعید، حماد اظہر، زرتاج گل سمیت 51 ملزمان کی جائیداد ضبطی کا حکم

گوجرانوالہ: نو مئی کو گوجرانوالہ کینٹ پر حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں عدالت نے 51 ملزمان کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ اے ٹی سی عدالت نے زیر دفعہ 88 کے تحت جائیداد ضبط کرنے کا مزید پڑھیں

نئے سال پرپاکستانی شوبز شخصیات کا فلسطینیوں کیلیے دعاؤں،نیک خواہشات کا اظہار

کراچی: نئے سال کے آغاز پر پاکستان کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی شخصیات نے فلسطینیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اداکارہ سجل علی نے سوشل میڈیا پر پیغام میں کہا کہ امید ہے کہ سال 2024 غزہ اور تمام مزید پڑھیں

سابق صوبائی وزیر انور زیب خان کو پولیس نے گرفتار کرلیا

سوات: پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر انور زیب خان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر انور زیب خان اپنے کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل دائر مزید پڑھیں

کراچی میں سال نو پر پابندی کے باوجود ہوائی فائرنگ؛ خواتین اور بچوں سمیت 29 افراد زخمی

کراچی: سال نو کے موقع پرآئی جی سندھ رفعت مختار راجہ اور کراچی پولیس چیف خادم رند کے سخت احکامات کو شہریوں نے ہوا میں اڑا دیا. رات 12 بجتے ہی شہر شدید ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کی آوازوں مزید پڑھیں

نواز شریف کی این اے 130 سے کاغذات کی منظوری کے خلاف اپیل دائر

اسلام آباد: نواز شریف کی این اے 130 سے کاغذات کی منظوری کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں اپیل دائر کردی گئی۔ ز رائع کے مطابق اپیل پاکستان عوامی محاذ کے سربراہ اشتیاق چوہدری ایڈووکیٹ نے دائر کی جس میں کہا مزید پڑھیں

سائنسدانوں کا تیار کردہ ’مصنوعی سورج‘ مزید طاقتور ہوگیا

سیئول: جنوبی کوریا کی سُپر کنڈکٹنگ فیوژن ڈیوائس KSTAR جسے مصنوعی سورج بھی کہا جاتا ہے، کو اپ گریڈ کردیا گیا ہے جو اسے زیادہ دیر تک فعال رکھے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کی انسٹی ٹیوٹ آف مزید پڑھیں