اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے رکن بابر حسن بھروانہ نے کہا ہے کہ حیران ہوں ایک لاکھ سے زائد ووٹوں میں رد و بدل کی ہمت کون کرسکتا ہے۔ الیکشن کمیشن میں انتخابی عذرداریوں کی سماعت ہوئی جس میں این مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج کرتے ہوئے درخواست گزار علی خان کو پانچ لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ علی خان نامی شہری کی انتخابات کالعدم قرار دے کر نئے انتخابات کرنے کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں بیرون ممالک میں 23 ہزار 456 پاکستانی شہریوں کے قید ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ چیئرمین ولید اقبال کے زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے مزید پڑھیں
پشاور: خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں اور مختلف اضلاع میں ہونے والی برفباری اور بارش کے باعث اموات 6 تک پہنچ گئی، جن میں دو کمسن بھائیوں سمیت تین بچے بھی شامل ہیں۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب اسمبلی کے 2 مزیدآزاد ارکان پاکستان مسلم لیگ (ن) کا حصہ بن گئے۔ ذرائع کے مطابق پی پی 180قصور سے کامیاب آزاد امیدوار احسن رضاخان اور پی پی 128جھنگ فور سے کرنل (ر) غضنفر قریشی مسلم لیگ (ن) مزید پڑھیں
ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے اپنی آٹھویں بیلن ڈی آر ٹرافی سابقہ کلب بارسلونا میوزیم کو عطیہ کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی کلب انٹرمیامی کی نمائندگی کرنے والے اجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی مزید پڑھیں
ممبئی: بالی ووڈ کی مقبول جوڑی دپیکا پڈکون اور رنویر سنگھ کے گھر نئے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ بھارتی میڈیا نے دپیکا پڈکون اور رنویرسنگھ کے قریبی ذرائع کے حوالے سے رپورٹس میں کہا کہ بالی ووڈ کی میگا مزید پڑھیں
اسلام آباد: عمران خان نے کہا ہے کہ مدر آف آل ریگنگ یہ تھی کہ پارٹی کو ختم کرنا، بیٹ کا نشان لینا، انتخابی جلسوں تک کی اجازت نہ دینا، مدر آف آل ریگنگ بند ہونی چاہیے، دنیا کے سامنے مزید پڑھیں
اسلام آباد: نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ اگر سیاسی جماعتوں کے درمیان کسی قسم کا اتفاق رائے پیدا نہیں ہوتا تو آئین میں اس کا حل موجود ہے۔ پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں مزید پڑھیں
تل ابیب: اسرائیل نے روایتی ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی عدالتِ انصاف میں فلسطین کے تنازع پر ہونے والی سماعت کی قانونی حیثیت کو تسلیم نہیں کرتے۔ بین الااقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی عدالتِ مزید پڑھیں