پکتیکا پر مبینہ حملہ، افغان طالبان نے پاکستانی وفد کا دورہ منسوخ کردیا

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے مبینہ طور پر سرحد پار دہشت گردوں کے ٹھکانے کو پکتیکا میں نشانہ بنائے جانے کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے افغان طالبان نے پاکستانی فوج کے ایک وفد کا قندھار کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔ مزید پڑھیں

لاہور سفاری زو میں پہلی بار نائٹ سفاری کیمپنگ کا انعقاد

لاہور سفاری زو میں پہلی بار نائٹ سفاری کیمپنگ کا انعقاد کیا گیا۔ جنگلات ا ور جنگلی حیات پر تحقیق اور زولوجیکل کے طلبا، محققین نے جنگلی جانوروں اور پرندوں کی حرکات وسکنات ، ان کے سماجی رویوں کا مشاہدہ مزید پڑھیں

امریکا؛ ڈانس پارٹی میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 15 زخمی

واشنگٹن: امریکی ریاست الاباما میں ہونے والی ویک اینڈ ڈانس پارٹی میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست الباما میں ہونے والی پارٹی میں ایک شخص نے معمولی سی مزید پڑھیں

اضافی مخصوص نشستوں والے اراکین کی رکنیت معطل

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اضافی مخصوص نشستوں کے اراکین کی رکنیت معطل کردی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق خیبر پختونخواہ اسمبلی سے 8 خواتین سمیت 21اراکین کی رکنیت معطل کی گئی۔ خیبر پختونخوا اسمبلی سے مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچنیج : ہنڈرڈ انڈیکس پہلی بار 74 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ہنڈرڈ انڈیکس کی سطح ملکی تاریخ میں پہلی بار 74 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگئی۔ زرائع کے مطابق آج مارکیٹ میں تیزی رہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 956 پوائنٹس کی تیزی دیکھنے میں مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں بجلی کی قیمت میں بڑی کمی، وزیراعظم نے 23 ارب روپے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وزیرِاعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے عوام کے مسائل کو حل کرنے کیلئے 23 ارب روپے کی فوری فراہمی کی منظوری دے دی۔ محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت آزاد کشمیر کی حالیہ صورتحال پر مزید پڑھیں