کراچی میں 50 سال بعد بھی بزرگ شہری کے پلاٹ کا تنازع حل نہ ہوسکا

کراچی: بزرگ شہری کے پلاٹ کا تنازع 50 سال بعد بھی حل نہ ہوسکا، سندھ ہائیکورٹ نے سول کیس کے ماتحت سے کاغذات غائب کے معاملے پر انکوائری کا حکم دے دیا۔ جسٹس صلاح الدین پہنور نے ریمارکس دیے کہ مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز پر رواں برس بھی رمضان پیکیج دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: نگراں حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر اس سال بھی رمضان پیکیج دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت 19 بنیادی اشیا رعایتی قیمتوں پر فروخت کی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق نگراں وفاقی حکومت ہر سال کی مزید پڑھیں

پی ایس ایل؛ سیکیورٹی کے انتظامات مکمل! متبادل روٹس کیلئے آگاہی دینے کی ہدایت

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فول پروف سکیورٹی اور شائقین کرکٹ کیلئے خاطر خواہ انتظامات کیلئے وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ہدایات جاری کردیں۔ زرائع کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں چیف مزید پڑھیں

مسجد میں خادم کی خود کو گولی مار کر خود کشی

کراچی: گلستان جوہرمیں واقع جامعہ مسجد کے احاطے میں مبینہ طور پرخادم شخص نے خود کوگولی مارکرخود کشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق شاہراہ فیصل تھانے کے علاقے گلستان جوہر بلاک 11 میں واقع جامعہ مسجد طاہری کے احاطے میں مبینہ مزید پڑھیں

بھارتی پولیس نے کسانوں کا احتجاج روکنے کیلیے دہلی کی ناکہ بندی کردی

نئی دہلی: بھارتی پولیس نے ملک بھر سے احتجاج کے لیے آنے والے کسانوں کو دارالحکومت میں داخلے سے روکنے کے لیے دہلی کی ناکہ بندی کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی حکومت کی جانب سے کھاد اور فصل مزید پڑھیں

مندی کا خاتمہ، اسٹاک ایکس چینج میں 1127 پوائنٹس کی زبردست تیزی

کراچی: چار روز کی مندی کے بعد آج اسٹاک ایکس چینج میں 1127 پوائنٹس کی زبردست تیزی آگئی۔ ذرائع کے مطابق سیاسی جماعتوں کی جانب سے حکومت بنانے کے معاملات میں پیش رفت نتیجے میں چار روزہ سے جاری مندی مزید پڑھیں

نواز شریف سیاست نہیں چھوڑ رہے، 5 سال حکومتی سرپرستی اور بھرپور سیاست کرینگے، مریم

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کے سیاست سے کنارہ کشی کی خبر میں کوئی سچائی نہیں۔ مریم نواز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوسٹ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا حکومت سازی کیلیے پی ٹی آئی کیساتھ تعاون سے انکار

لاہور: جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ خیبر پختونخوا میں حکومت سازی کے لیے تعاون سے انکار کر دیا۔ ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف کے مطابق جماعت اسلامی کی پی ٹی آئی سے اتحاد کے حوالے سے ابتدائی مزید پڑھیں