لاہور: پی ڈی ایم اے پنجاب نے رواں ہفتے ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 8 سے 10 مئی تک پنجاب میں دن کے درجہ حرارت میں 3 سے 5 مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان سے حج 2024ء کے لیے پہلی پرواز کل مدینہ منورہ کے لیے اُڑان بھرے گی۔ ترجمان وزارتِ مذہبی امور کے مطابق حج 2024 کے لیے فلائٹ آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا۔ وفاقی دارالحکومت مزید پڑھیں
لاہور: سابق صدر عارف علوی نے انسداد دہشت گردی عدالت میں شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد و دیگر سے ملاقات کی ہے۔ زرائع کے مطابق سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پولیس کی سخت سکیورٹی میں انسداد دہشت گردی عدالت مزید پڑھیں
اسلام آباد: عدالت نے بشریٰ بی بی کو سب جیل بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی جانب سے دائر درخواست منظور کرتے مزید پڑھیں
سنگاپور: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ذیا بیطس کے بے قابو ہونے سے تعلق رکھنے والا ایک کیمیکل جسم میں رسولیوں کے بننے کے خطرات کو بڑھا سکتا ہے۔ تازہ ترین مطالعے میں ماہرین نے کینسر سے مزید پڑھیں
یورپی یونین نے آرگانک (نامیاتی) سولر پینلز بنانے والے سوئیڈش اسٹارٹ اپ ایپیشائن کو 33 لاکھ یورو کی گرانٹ جاری کردی۔ ان سولر پینلز میں سائنس دانوں نے بجلی کے منتقل ہونے کے لیے سیلیکون کے بجائے کاربن کا استعمال مزید پڑھیں
کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر کی کمی سے 2317 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ اسی طرح مقامی صرافہ مارکیٹوں مزید پڑھیں
ممبئی: گمنامی کی جانب بڑھتے جانے والے بوبی دیول نے فلم اینیمل سے انڈسٹری میں ’’کم بیک‘‘ کیا ہے۔ اس فلم کے گانے ’’جمالِ جمالو‘‘ پر اداکار کے رقص نے فلم بینوں کو ایک بار پھر ان کا دیوانہ بنادیا۔ مزید پڑھیں
پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 میں بھارتی ٹیم کی آمد سے متعلق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر نے بھی لب کشائی کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ مزید پڑھیں
راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی فوج نہیں بلکہ پورے پاکستان کے عوام کا مقدمہ ہے، 9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینی پڑے گی۔ ڈی جی مزید پڑھیں