حافظ نعیم کا پی ٹی آئی کے حق میں سندھ اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے دبنگ اعلان کردیا۔ ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم جہاں سے جیتے ہیں وہاں سے ہرا دیا گیا، مجھے صوبائی اسمبلی پہ 30 ہزار ووٹ مزید پڑھیں

600 پاکستانی پروفیشنلز کی پہلی کھیپ بیرون ملک ملازمت کے لیے روانہ

اسلام آباد: 600 پاکستانی پروفیشنلز کی پہلی کھیپ بیرون ملک ملازمت کے لیے روانہ ہو گئی۔ غیر ملکی آجروں کے ساتھ معاہدہ کے تحت 600 پاکستانی پروفیشنلز کی پہلی کھیپ بیرون ملک ملازمت کے لیے روانہ ہو گئی، معاہدے پر مزید پڑھیں

میانوالی میں دہشت گردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ناکام

لاہور: میانوالی میں دہشت گردوں کی جانب سے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق بین الصوبائی سرحدی چوکیوں پر ہائی الرٹ ہے، اس دوران دہشت گردوں کا بڑا حملہ ناکام بنا دیا مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) نے وفاق میں حکومت سازی کے حوالے سے ابتدائی فارمولا طے کر لیا

کراچی: مسلم لیگ (ن) نے وفاق میں حکومت سازی کے حوالے سے ابتدائی فارمولا طے کر لیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے ابتدائی فارمولا کے مطابق اگر اتحادی جماعتیں وزیر اعظم کا عہدہ مسلم لیگ (ن) کو دینے کے لیے مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ؛ انتخابی نتائج کیخلاف درخواستوں پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب

پشاور: ہائی کورٹ نے انتخابی نتائج کے خلاف دائر کی گئی درخواستوں پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا ہے۔ جسٹس شکیل احمد اور جسٹس ارشد علی پر مشتمل پشاور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے انتخابی نتائج کے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں عدالتی احاطے سے کسی بھی ملزم کو گرفتار کرنے پر پابندی

اسلام آباد ہائی کورٹ اور ماتحت عدالت کے احاطے سے کسی بھی ملزم کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا۔ عدالت عالیہ نے آئی جی اسلام آباد کو دو دن میں گرفتاری سے متعلق ایس او پیز بنانے کی ہدایت مزید پڑھیں

راولپنڈی: الیکشن کمیشن دفتر کے باہر احتجاج، پی ٹی آئی قیادت و کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی: انتخابات 2024 میں مبینہ دھاندلی پر دفعہ 144 کے تحت پابندی کے باوجود ڈویژنل الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر احتجاج کرنے پر الیکشن میں حصہ لینے والے پی ٹی آئی کے 6 حمایت یافتہ امیدواروں سمیت 62 افراد مزید پڑھیں

انتخابی نتائج اور بے یقینی سے اسٹاک مارکیٹ میں 1363 پوائنٹس کی بڑی مندی

کراچی: غیر متوقع انتخابی نتائج سے سرمایہ کاروں میں اضطراب کے باعث اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار ہوگئی۔ کے ایس ای 100 انڈیکس کی 62 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح گرگئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1363 پوائنٹس کی بڑی مزید پڑھیں