پرتھ اسٹیڈیم میں پاکستانی شائقین کیلیے مخصوص اسٹینڈ قائم

پرتھ: پاکستانی شائقین کے لیے پرتھ اسٹیڈیم میں مخصوص ’’پاکستان اسٹینڈ‘‘ بنا دیا گیا، پاکستان ڈریسنگ روم کے گرد 2 اسٹینڈز کو پاکستان بے قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان بے کو الکوحل فری زون قرار دیا گیا ہے جس میں مزید پڑھیں

’’گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 40 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کیا‘‘، حماس

غزہ: فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ اُنہوں نے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 40 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک اور 44 فوجی ٹینکوں کو تباہ کیا۔ خبررساں ادارے کے مطابق القسام مزید پڑھیں

چنگ چی رکشہ کو قانونی حیثیت دینے کیلئے موٹر وہیکلز رولز 1969 میں ترامیم کی منظوری

لاہور: پنجاب حکومت نے چنگ چی رکشہ کو قانونی حیثیت دینے کے لیے موٹر وہیکلز رولز 1969 میں ترامیم کی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے کہ چنگ چی / موٹر سائیکل رکشہ کو تھری ویلر کے طورپر رجسٹر کیا جائے مزید پڑھیں

چینی، یوریا کھاد و دیگر ممنوعہ اشیا کی اسمگلنگ ناکام

اسلام آباد: ایف سی بلوچستان کی کسٹمز و دیگر اداروں نے چینی، یوریا کھاد و دیگر ممنوعہ اشیا کی اسمگلنگ ناکام بنا دی۔ ایف سی بلوچستان کی کسٹمز و دیگر اداروں کے ہمراہ مستونگ، نوشکی، ڈیرہ مراد جمالی کے مختلف مزید پڑھیں

تاجروں کی گیس قیمت مزید بڑھانے پر آفس گھیراؤ کی دھمکی

اسلام آباد: تاجر تنظیموں نے گیس کی قیمت مزید بڑھائی گئی تو اوگرا کا گھیراؤ کرنے کا اعلان کردیا۔ آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد سمیت دیگر تاجر تنظیموں نے سوئی گیس کی ایڈیشنل سیکیورٹی طلب مزید پڑھیں

عمران خان کی تین اور شاہ محمود قریشی کی دو کیسز میں ضمانت منظور

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے احتجاج، توڑپھوڑ کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی تین اور شاہ محمود قریشی کی دو مقدمات میں ضمانتیں منظور کر لیں۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے بانی پی مزید پڑھیں

نجکاری، ہائی کورٹس کا اختیار سماعت ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: نگران حکومت نے سرکاری اداروں کی نجکاری کا عمل تیزکرنے کیلیے ہائی کورٹس کا اختیار سماعت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نگران حکومت نے سرکاری اداروں کی نجکاری کا عمل تیزکرنے کیلیے صدارتی آرڈیننس لانے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کوئٹہ پولیس کے ہاتھوں گرفتار

لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کی کارکن خدیجہ شاہ کی نظر بندی کا حکم واپس لینے کے بعد کوئٹہ پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا۔ کوئٹہ پولیس نے خدیجہ شاہ کو گرفتار کرکے راہداری ریمانڈ لینے کے مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ: مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کا فیصلہ برقرار

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دیتے ہوئے خصوصی حیثیت کے خاتمے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے خلاف درخواستوں پر مزید پڑھیں

نواز شریف کو چوتھی بار آکر بھی اپنے لانے والوں سے ہی لڑنا ہے، بلاول

لوئر دیر: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف 3 بار وزیراعظم بن کر ناکام ہوئے، چوتھی بار کیا تیر ماریں گے؟ بلاول بھٹو زرداری نے لوئر دیر میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں مزید پڑھیں